VoiCe Of Pk

VoiCe Of Pk کرکٹ � اپڈیٹ کیلئے پیج کو لائک کریں

05/08/2026

Pakistan win by 8 wickets 😚
Well played Abdullah shafiq & king babar Azam
کپتان بابر اعظم نے دو لگا تار چھکے لگا کر 9 ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستان کو فتح سے ہم کنار کروا دیا.

اسپین کے ابھرتا ہوا انیس سالہ نوجوان فٹ بالر لامین یمال نے ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے بعد اسپین سے سیدھا اپنی ماں اور  چھوٹے...
25/07/2026

اسپین کے ابھرتا ہوا انیس سالہ نوجوان فٹ بالر لامین یمال نے ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے بعد اسپین سے سیدھا اپنی ماں اور چھوٹے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پہنچ گئے اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے وہ تمام خواب انیس سال کی عمر میں پورے کرلیے جو میں نے اپنے اللہ تعالیٰ سےمانگے تھے اور یہ سب اللہ تعالیٰ کی خصوصی فضل کا نتیجہ ہیں مجھے پورا یقین تھا ورلڈ کپ فائنل سے پہلے اپنے اللہ پر کہ ہم یہ فائنل جیتیں گے کیونکہ میری ماں نے لگتار تین راتیں نمازیں پڑھی اللہ کے سامنے بیٹھ کر دعا کی میرے لیے اور ٹیم کی کامیابی کیلئے فائنل میچ سے دو گھنٹے پہلے میری ماں نے مجھے کہا مجھے سو فیصد یقین ہے اللہ تعالیٰ پر کہ اس نے میری دعا قبول کی اور تم کامیاب ہونگے عمرے سے واپس پر مسجد بنانے کا آغاز کروں گا یہ میں نے اللہ سے وعدہ کیا تھا

Address

Torghar
Lahore

Telephone

+923062470008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoiCe Of Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VoiCe Of Pk:

Shortcuts

Share