Ghazi baba volleyball Club

Ghazi baba volleyball Club supports Man

الحمد اللہ چمپئن🙏🏻👍🐅🔥💪2025_04_02 رضوان حیدر کلب سردار عدیل سکواڈ آل ہزارہ اوپن والی بال ٹورنامنٹ متہال میلہ اختتام پزیر ...
03/04/2025

الحمد اللہ چمپئن🙏🏻👍🐅🔥💪2025_04_02
رضوان حیدر کلب سردار عدیل سکواڈ
آل ہزارہ اوپن والی بال ٹورنامنٹ متہال میلہ اختتام پزیر ہوا اس ٹورنامنٹ میں ہزارے بھر کے تمام بہترین ٹیم سکواڈ نے حصہ لیا اس ٹورنامنٹ میں تمام کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہزارے کے سب سے مضبوط اور آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں ہزارے کی نمائندگی کرنے والے سردار عدیل سکواڈ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اس پورے ٹورنامنٹ میں سردار عدیل سکواڈ حسب رواہت مخالف ثیمز کیلئے ڈراؤنا خواب بنے رہے ٹورنامنٹ کا ہر میچ بلکل یک طرفہ مقابلے سے ہی جیت لیتے اس پورے ٹورنامنٹ میں سردار عدیل وجاہت جدون محسن عباسی سردار باسط اور محمد بلال
مخالف ٹیمز پر پاور فل سپائکس سے حملہ آور ہو کر مخالف ٹیم کو فل پریشر میں کر لیتے اور گراؤنڈ میں موجود تماشائی پاور فل سپائکس پر خوب داد دیتے اور نقد انعام کی صورت میں حوصلہ افزائی کرتے
اور مخالف ثیم کے سمیشر ہزارے کی مضبوط بلاک فیکٹری وجاہت جدون سردار عدیل محسن عباسی رضوان حیدر کی کالے کنکریٹ بلاک فیکٹری کی چکی میں پھنس کر پس جاتے اس پورے ٹورنامنٹ میں گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے دل کھول کر داد کے ساتھ ساتھ نقد انعامات کی بارش کرتے رہے
ٹورنامنٹ کے بیسٹ سمیشر سردار عدیل بیسٹ سیٹر رضوان حیدر بیسٹ ڈاجر وجاہت جدون بیسٹ بلاکر محسن عباسی بیسٹ لبرو محمّد قاسم قرار پاۓ
اس ٹورنامنٹ کو اسامہ شاہین نے ارگنائز کیا اور بہت اچھا ٹورنامنٹ کروایا

26/12/2024

Address

Village Dirmina Garan Teh Balakot District Mansehra
Mansehra
0916

Telephone

+923038000880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi baba volleyball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazi baba volleyball Club:

Shortcuts

Share

Category