JS Sports Khaki

JS Sports Khaki We bring you live coverage of cricket tournaments, while promoting emerging talent..

Send us your cricket videos, and we’ll showcase your skills on our platform. Plus, at our sports shop, you’ll find premium-quality equipment for all kinds of sports.”

03/09/2026

゚viralシ JS Sports Khaki د۱ڑو کرکٹ ٹیم Cricket By Afnan Israr Sport Mansehra سردار علی ٹکر Jabir Malik Abbottabad Tapeball Cricket پکھل نیوز 551 مانسہرہ Javed Khan fans Basit Qureshi Hamza Hassan

پانچ چھ سال کے ایک لمبے عرصے کے بعد خاکی ٹل کرکٹ گراؤنڈ      میں ہونے جا رہا ہے ٹیپ بال کرکٹ کا ایک گرینڈ ایونٹ۔۔🔥۔یہ ای...
02/09/2026

پانچ چھ سال کے ایک لمبے عرصے کے بعد خاکی ٹل کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے جا رہا ہے ٹیپ بال کرکٹ کا ایک گرینڈ ایونٹ۔۔🔥۔
یہ ایونٹ حاجی صابر خان مرحوم کی یاد میں کیا جارہا ہے ۔اس ایونٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں اسد خان۔۔اور ایونٹ کو آرگنائز کریں گے محسن خان اور اُنکی ٹیم۔۔
Total prize 💸 30٫000 +🏆🏆
Winner 💸 20٫000 + 🏆
Runner up 💸 10٫000 +🏆
📷 JS Sports Khaki
لائیو براڈ کاسٹر #جنیدتنولی
اپنی ٹیم جلد اج جلد دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر کے انٹر کروائیں

02/09/2026

゚viralシ Talha Aftab د۱ڑو کرکٹ ٹیم Muhammad Sajjad Hamza Hassan Jabir Malik

01/09/2026

Rafaqat Sultan Mughal

ڈولی کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کا زبردست ایونٹ ہونے جا رہا ہے🔥جس کو آرگنائز کر رہے ہیں رفاقت رفیع اور عدیل لیفٹی Total pr...
01/09/2026

ڈولی کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کا زبردست ایونٹ ہونے جا رہا ہے🔥
جس کو آرگنائز کر رہے ہیں رفاقت رفیع اور عدیل لیفٹی
Total prize 💸12000
Winner 💸 8000
Runerup 💸4000
جلد از جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور اس ایونٹ کا حصہ بنیں✨✨✨
Live Broadcaster Junaid Tanoli
Live Streaming 📷 Js sports Khaki

        پکھل نیوز 551 Cricket By Afnan  د۱ڑو کرکٹ ٹیم Abbottabad Tapeball Cricket
31/08/2026



پکھل نیوز 551 Cricket By Afnan د۱ڑو کرکٹ ٹیم Abbottabad Tapeball Cricket

31/08/2026

کوالٹی کرکٹ گرپرز👟👟
اب اپ کو ملیں گے اپ کی اپنی شاپ✨
JS Sports Khaki
سائز 40 سے لے کر 45 تک اور کلرز بلو+ وائٹ اور ریڈ+ وائٹ
انتہائی مناسب قیمت اور بہترین کوالٹی
🔥🔥

Organizing team 🔥 🔥اج پانو کرکٹ گراؤنڈ میں 50+ ٹیمز کا ایونٹ منعقد کیا اسد اعوان ،بلال اور اُنکی پوری ٹیم نے پورا ایونٹ ...
30/08/2026

Organizing team 🔥 🔥
اج پانو کرکٹ گراؤنڈ میں 50+ ٹیمز کا ایونٹ منعقد کیا اسد اعوان ،بلال اور اُنکی پوری ٹیم نے پورا ایونٹ میچز کو مینیج کرنا، دھوپ اور گرمی میں امپائرنگ کرنا،اور سب سے زیادہ بار بار پانی سے بالز لانا کافی مشکل کام تھا ✨✨
لیکن اسد ،بلال اور اُنکی پوری ٹیم نے اس ایونٹ کو شاندار طریقے سے منیج کیا اور نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع فراہم کیا ⭐⭐
اس شاندار ایونٹ پر اسد،بلال،اور اُنکی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد 👏👏
اور امید ہے ائندہ بھی اسی طرح کے ایونٹس کروائے جائیں گے اور نوجوانوں کو اپنا اپ منوانے کا موقع دیا جائے گا 🔥🔥🔥

Champion 🏆🏆 باسط قریشی ⭐⭐⭐پانو کرکٹ گراؤنڈ میں 50 ٹیمز کے مابین کراس سنگل وکٹ ایونٹ ہوا۔۔اس ایونٹ میں باسط قریشی نے الرا...
30/08/2026

Champion 🏆🏆
باسط قریشی ⭐⭐⭐
پانو کرکٹ گراؤنڈ میں 50 ٹیمز کے مابین کراس سنگل وکٹ ایونٹ ہوا۔۔
اس ایونٹ میں باسط قریشی نے الراؤنڈ پرفارمنس دی✨
بیٹنگ ہو یہ باؤلنگ باسط کا اج کوئی ثانی نہیں تھا،باؤلنگ میں کمال پرفامنس بلے بازوں کے لیے پریشانی کا باعث ✨✨
اور بیٹنگ میں آؤٹ کلاس گراؤنڈ کے چاروں طرف چھکوں کی برسات 💥
اور فائنل مقابلہ جب شروع ہوا تو انس پٹھان جیسے باؤلر کو چار بالز پے 2 چھکے لگا کے مقابلہ یک طرفہ کر دیا🔥
اج 50 ٹیمز کو ہرا کے چمپئن بننے والے باسط قریشی ایک ذبردست الرونڈر ہیں✨✨
اسی طرح اگر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملتا رہے تو یہ نوجوان مایوس نہیں کریں گے⭐

Congratulations 👏 👏
Well played and Best wishes for future❤️

Runer up 🏏🏏انس پٹھان ⭐⭐سٹار الراؤنڈر آف کالج دوراہا انس پٹھان اج پانو کی سرزمین پر کراس سنگل وکٹ ایونٹ میں ان ایکشن ہوئے...
30/08/2026

Runer up 🏏🏏
انس پٹھان ⭐⭐
سٹار الراؤنڈر آف کالج دوراہا انس پٹھان اج پانو کی سرزمین پر کراس سنگل وکٹ ایونٹ میں ان ایکشن ہوئے✨
پورا ایونٹ شاندار الرونڈ پرفارمنس رہی👏
بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں زبردست کارکردگی ✨✨
بیٹنگ میں بلند و بالا چھکے،اور باؤلنگ میں توپ کے گولے برسائے انس پٹھان نے🔥
فائنل مقابلے میں قسمت نے ساتھ نہ دیا اور اج رنر اپ ٹھہرے۔۔۔
Well played
&
Good luck for future ❤️

Address

Khaki Mansehra Kpk
Mansehra Kpk

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923025625278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JS Sports Khaki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JS Sports Khaki:

Shortcuts

Share