16/05/2026
دیہاتی کرکٹ پینل سیزن 2026
گرینڈ کٹ سرمنی
پاکستان کی خوبصورت آواز
تھل دھرتی کا مان
🏏❤️
"جہاں کرکٹ کا جنون ہو، وہاں چھینہ کی آواز نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔ مشتاق احمد چھینہ نے اپنے ویڈیو بیان میں دیہاتی کرکٹ پینل کی انتظامیہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ گرینڈ کٹ سرمنی 2k26 میں ان کی لائیو پرفارمنس کا تڑکا لگے گا۔" ✨🎶🔥
Most Welcome