15/05/2026
دیہاتی کرکٹ پینل سیزن 2026
ٹیم اسپانسر
عمیر سی سی
انتہائی فخر کے ساتھ ہم اپنے معزز مہمان ملک جابر حسین چھینہ (اسلامی بینک فیصل آباد) کو دیہاتی کرکٹ پینل کی پروقار کٹ سرمنی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے کھلاڑیوں کے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہے۔
منجانب ٹیم و کپتان عمیر سی سی