Kais Social Media Group

Kais Social Media Group Helping Community

21/05/2025
Sample Box ...
21/05/2025

Sample Box ...

21/05/2025

Perfume You Like ....

21/05/2025

Mask Al Mast....

21/05/2025

💡 Fragrance IQ ka test hai — kya aap pass ho paayenge?
🧴 Which of these perfume types generally has the highest concentration of fragrance oils?
Aaj ka question jawab ka intezar kar raha hai!

👇 Sahi jawab dein aur Musk Al Mast ka premium perfume Jetny ka Moqa Hasil Karain.

🌐 Shop now: www.muskalmast.com

22/10/2021

خاتون خانہ خوشگوار ماحول میں، کچن میں کھڑی پراٹھے بنا رہی تھی۔

صاحب خانہ دفتر جانے کیلیئے تیار ہو چکے تھے، دبے پاؤں کچن میں داخل ہوئے، خاتون خانہ کو پیچھے سے جا کر بانہوں کے حصار میں لیا، رومانوی انداز میں سرگوشی کرتے ہوئے کان میں کہا۔۔۔۔

سوہنیئے: پراٹھیاں تے گھی تھوڑا تھوڑا لایا کر، ڈبہ اٹھاراں سو دا ہو گیا اے 🥴😜😂

04/10/2020

اسکی کچھ باتیں ہیں جو مجھے بہت یاد آتی ہیں
جب سردیوں میں ہم بات ( chat) کر رہے ہوتے تھے تو وہ کہتی تھی سیال گھر جا کر بات کر لینا تمھارے ہاتھوں کو سردی لگ رہی ہو گی۔ اب اکثر میری کتنی ہی دسمبر کی راتیں باہر گزرتی ہیں 😥
ایک بار cricket کھیلتے ہوئے میرے ہاتھ پہ چوٹ لگ گی اور پانچ ٹانکے لگے تھے اسکو پتا چلا تو کتنا غصہ ہوئ تھی کہ تم دھیان سے نہیں کھیل سکتے تھے تمہارے ہاتھ سے نہیں میرے دل سے خون ٹپکا ہے۔اور اب سوچتا ہوں کہ کتنا ٹوٹا ہوا ہوں میں۔ 💔
میرا یونیورسٹی میں داخلہ ہوا تو مجھے کہنے لگی اگر کسی اور کی طرف دیکھا تو جان نکال لونگی۔ میں نے خوشی سے پوچھا کہ اسکا مطلب بس تمہیں ہی دیکھوں۔

میں کشمیر جا رہا تھا تو اس نے کہا سیال جا تم رہے ہو میرے دل کو پتا نہیں کیا ہو رہا ہے جلدی سے واپس آجانا۔اور اب میں اس سے اسکےشہر سے اور بھی دور ہو گیا 😭
سوچتا ہوں کہ کیا اب کبھی اسے میرا خیال آتا بھی ہو گا
جو ہلکی سی سردی برداشت نہیں کر سکتی تھی اب اسکا سیال کیسے رہتا ہو گا😭
جو میرے چھوٹی سی چوٹ پہ ناراض اور غصہ کرتی تھی اب اسے پتا ہی نہیں کتنا بکھرا ہوا ہے سیال😢
اور اب سوچتا ہوں کہ اب وہ اپنا آپ کس کو دکھاتی ہوگی
جو ذرا سا دور جانے سے پریشان ہوا کرتی تھی اب اسے کبھی ایک لمہے کو خیال آتا ہو گا کہ اب سیال کہاں اور کس حال میں ہے
بہت باتیں ہیں جو مجھے بہت یاد آتی ہیں یہ ان میں سے دو چار ہیں جو بہت تنگ کرتی ہیں ایک شخص کیسے اتنا بدل سکتا ہے😪😥💔

۔۔۔۔۔۔ سیال ۔۔۔۔۔!!!!!

*کیس قوم کا پاور شو*"وہ بدلے گا تقدیر۔۔۔۔۔انشاءاللہوہ میرا بھی تو خدا ہے"***کچھ وقت لگے گا صاحب اس کے بعد وقت ہماری مثال...
16/09/2020

*کیس قوم کا پاور شو*

"وہ بدلے گا تقدیر۔۔۔۔۔انشاءاللہ
وہ میرا بھی تو خدا ہے"
***
کچھ وقت لگے گا صاحب
اس کے بعد وقت ہماری مثال دے گا"

"تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔۔
یہ تو اڑتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" خدا نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی آج تک
نہ ہو خیال جسےآپ اپنی حالت کے بدلنے کا"

کیس قوم کی حیثیت تحصیل منکیرہ میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں ۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ کیس قوم کا محلہ مغربی کیسانوالہ کا پہلا باضابطہ اجتماع ہوا جس میں باقاعدہ متفقہ طور پہ یہ فیصلہ کیا گیا انشاءاللہ ہم ایک پلیٹ فارم پہ متحد رہیں گے ہر معاملے میں اور ہر لحاظ سے متحد رہیں گے اس کے علاوہ انشاءاللہ ہم آگے چل کہ پوری برادری اور کیس قوم کو متحد کریں گے اور اپنے اس نعرے کی مکلمل پاسداری کریں گے اور اس کو کامیاب بنائیں گے

*کیس قوم کا ایک ہی نعرہ*
* ہم کیس ہیں ہم ایک ہیں*

آخرمیں اجتماعی دعا کروائ گئ کہ اللہ پاک ہمیں اس مقصد میں کامیاب کرے اور پوری کیس قوم متحد ہو ۔۔۔الہی آمین۔

22/07/2020

Geo Shaheen Cricket Club Kaisanwala ki team sy guzarish hy k apny balboty py match khelain aur jeetain to pta chly..... Outer Players py Inhisar akhir kab tak krty raho gy....

پاکستان میں صوبہ سندھ کے علاوہ تمام صوبوں و علاقوں میں کرونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
13/07/2020

پاکستان میں صوبہ سندھ کے علاوہ تمام صوبوں و علاقوں میں کرونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

Shaadi Halls walon ki protest.... Lahore Press Club
13/07/2020

Shaadi Halls walon ki protest.... Lahore Press Club

منکیرہ جھنگ بھکر روڈ نزد فیض نگر کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم موٹر سائیکل سوار شدید زخمی زخمی کو ٹی ایچ ...
13/07/2020

منکیرہ
جھنگ بھکر روڈ نزد فیض نگر کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم موٹر سائیکل سوار شدید زخمی زخمی کو ٹی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا۔
روپوٹ۔اظہر چھینہ

Address

Mankera
30060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kais Social Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share