Ustad fiaz & sami fans officials

Ustad fiaz & sami fans officials استاد فیاض احمد سر پرست اعلٰی فیاضی کبڈی کلب چک جانو

03/09/2026

💯💯💯

02/09/2026

استاد پلیئر کو سٹار نہیں بناتا
استاد پلیئر کو کھیلنا سکھاتا ہے برے کام سے روکتا ہے محنت کرواتا ہے
جبکہ پلیئر کا حسن اخلاق اسکی محنت اور لگن اس کو سٹار بناتے ہیں
اس لئے اپنی خامیوں کو پس پشت ڈال کر استاد کو دوش دینا کہ مجھے اس نے بڑا پلیئر یا سٹار نہیں بنایا بلکل غلط ہے

31/08/2026

کل کارپی اٹلی 🇮🇹سپورٹس میلے پر ندیم اکرم سندھو مانگٹ کا تگڑا سٹاپ انجوائے کرو

29/08/2026

🔥 کیا کبڈی سٹیرائیڈ کے بغیر ممکن ہے؟ 🤔
🎙️ سنئے عمر گجر کا کڑوا سچ!

ان شاء اللہ کل کارپی اٹلی🇮🇹🤼
29/08/2026

ان شاء اللہ کل کارپی اٹلی🇮🇹🤼

28/08/2026

اصل بات جانے بغیر کچھ بھی شیئر نہ کیا کریں! ⚠️

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے نقصانات کے حوالے سے عمر گجر کی اہم اور قابلِ غور گفتگو۔

کسی بھی خبر، ویڈیو یا معاملے کو آگے بڑھانے سے پہلے حقیقت جانچنا اور دونوں پہلوؤں کو سمجھنا ضروری ہے۔
کیونکہ ایک غلط شیئر کسی کی عزت، ساکھ اور زندگی پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔

پہلے تحقیق کریں، پھر شیئر کریں۔ 🤝

28/08/2026

عمر گجر کے ساتھ خصوصی گفتگو... بہت جلد! 🎙️

کبڈی کے وہ حقیقی مسائل اور اہم پہلو جن پر کوئی بات نہیں کرتا، اور جن کی وجہ سے ہمارے اس روایتی کھیل کو نقصان پہنچ رہا ہے—ان تمام موضوعات پر کھل کر بات ہوگی۔

کبڈی کی اصل حقیقت، درپیش چیلنجز۔۔۔۔

26/08/2026

اج کل جو ہیرے بٹ کے خلاف ویڈیو چل رہی ہے لڑائی کی اس کے بارے میں ہیرا بٹ کا بیان حقائق سامنے

میدانوں میں مقابلہ نہیں کر سکتے بیغرتی پہ اتر آۓ ہیں♥️جو کبڈی جانتے ہے وہ ہیرے کو بھی جانتے ہیں  ہیرا جتنا اچھا پلیئر ہے...
26/08/2026

میدانوں میں مقابلہ نہیں کر سکتے بیغرتی پہ اتر آۓ ہیں♥️جو کبڈی جانتے ہے وہ ہیرے کو بھی جانتے ہیں ہیرا جتنا اچھا پلیئر ہے اتنا ہی اچھا انسان بھی ہے باقی منافق منافق ہی رہتا ہے🖐️

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad fiaz & sami fans officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share