Green City Football Club M.B.Din

Green City Football Club M.B.Din Green City Football Club M.B.Din.

Green City Football Club M.B.Din
19/12/2025

Green City Football Club M.B.Din

دوستانہ میچ  گرین سٹی کلب.اور  سٹی یوتھ کے مابین کالج گراونڈ منڈی بہاؤالدین میں کھیلا گیا، جو سٹی یوتھ نے صفر کے مقابلے ...
30/11/2025

دوستانہ میچ
گرین سٹی کلب.اور سٹی یوتھ کے مابین کالج گراونڈ منڈی بہاؤالدین میں کھیلا گیا،
جو سٹی یوتھ نے صفر کے مقابلے ایک گول سے جیت لیا 💝

آج کا کانٹے دار میچ گرین سٹی فٹ بال کلب اور حیدری فٹبال کلب جلالپور شریف کے مابین کھیلا گیا جو کہ دونوں ٹیموں نے اج بھرپ...
28/11/2025

آج کا کانٹے دار میچ گرین سٹی فٹ بال کلب اور حیدری فٹبال کلب جلالپور شریف کے مابین کھیلا گیا جو کہ دونوں ٹیموں نے اج بھرپور اٹیک کے ساتھ اچھا کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک ایک گول سے برابر رہا

Bast of luck    😍😍Green city football
26/11/2025

Bast of luck 😍😍Green city football

Today junior Green City Football Club M.B.Din  win the match😍😍😍😍
20/04/2025

Today junior Green City Football Club M.B.Din win the match😍😍😍😍

Alhamdulilah By Grace Of Allah Almighty Green City FC won the Tournament Final.
14/04/2025

Alhamdulilah By Grace Of Allah Almighty Green City FC won the Tournament Final.


قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپہمارادوسرے راؤنڈ کا آج دوسرا کواٹر فائنل میچ سٹی سپورٹس فٹ بال کلب بمقابلہ شاھد میموریل فٹ با...
21/02/2025

قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپ
ہمارادوسرے راؤنڈ کا آج دوسرا کواٹر فائنل میچ سٹی سپورٹس فٹ بال کلب بمقابلہ شاھد میموریل فٹ بال کلب حاصلانوالا کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں 1 : 1 گول سے برابر رہیں جبکہ دوسرے ہاف میں کوئی بھی ٹیم دوسرا گول کرنے میں ناکام رہی اور اس طرح میچ برابر رہا اور آج کا کانٹے دار میچ سٹی سپورٹس فٹ بال کلب نے پینلٹی ککس پر اپنے نام کیا ہمارے آج کے میچ کے مہمان خصوصی جناب محمد نوریز جمیل کمبوہ صاحبزادہ محمد جمیل کمبوہ مرحوم اور محمد احمد عرف حاجی مدثر کیپٹن گرین سٹی فٹ بال کلب تھے جن کے ہمراہ جناب رانا ارشاد صاحب سابقہ کیپٹن انٹر نیشنل فٹ بال ٹیم ، جناب حمزہ غوری صاحب جناب ارشد حبیب کمبوہ صاحب صدر گرین سٹی فٹ بال کلب جناب مرزا صادق حسین صاحب نائب صدر گرین سٹی فٹ بال کلب جناب محمد رفیق راول صاحب وائس چئرمین گرین سٹی فٹ بال کلب تھے آج کے اس میچ کے ریفری عبدالرحمٰن کمبوہ اور ڈپٹی ریفری کاشف سیموئیل اور تیمور حسن تھے

قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپہمارادوسرے راؤنڈ کا آج پہلا کواٹر فائنل میچ گرین سٹی  فٹ بال کلب بمقابلہ منڈی یونائٹڈ فٹ بال ...
21/02/2025

قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپ
ہمارادوسرے راؤنڈ کا آج پہلا کواٹر فائنل میچ گرین سٹی فٹ بال کلب بمقابلہ منڈی یونائٹڈ فٹ بال کلب حمزہ ٹاؤن کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور آج کا کانٹے دار میچ گرین سٹی فٹ بال کلب نے 2 گول کے مقابلے میں 4 گول کر کے اپنے نام کیا ہمارے آج کے میچ کے مہمان خصوصی جناب زاہد پپو جرمن چوک والے تھے جن کے ہمراہ جناب حمزہ غوری صاحب جناب مرزا صادق حسین صاحب نائب صدر گرین سٹی فٹ بال کلب جناب محمد رفیق راول صاحب وائس چئرمین گرین سٹی فٹ بال کلب محمد ارشد حبیب کمبوہ صاحب صدر گرین سٹی فٹ بال کلب تھے آج کے اس میچ کے ریفری تیمور حسن اور ڈپٹی ریفری رانا زید اور قاسم تھے

قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپآج کا چوتھ شاندار میچ حیدری فٹ بال کلب جلالپورشریف بمقابلہ ینگ سٹار فٹ بال کلب واڑہ بالیاں کے...
18/02/2025

قائد اعظم فٹ بال چیمپیئن کپ
آج کا چوتھ شاندار میچ حیدری فٹ بال کلب جلالپورشریف بمقابلہ ینگ سٹار فٹ بال کلب واڑہ بالیاں کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور آج کا کانٹے دار میچ 0 کے مقابلے میں 0 گول سے برابر رہا جو پینلٹی ککس پر واڑہ بالیاں نے جیت کر اپنے نام کیا ہمارے آج کے میچ کے مہمان خصوصی جناب محمد نعیم چیمہ صاحب آف کینڈا تھے جن کے ہمراہ جناب ظہیر صاحب سابقہ کیپٹن گرین سٹی فٹ بال کلب جناب حمزہ غوری صاحب جناب محمد رفیق راول صاحب وائس چئرمین گرین سٹی فٹ بال کلب محمد ارشد حبیب کمبوہ صاحب صدر گرین سٹی فٹ بال کلب تھے آج کے میچ ریفری جناب عبدالرحمٰن کمبوہ اور ڈپٹی ریفری محمد عدنان اور تیمور حسن تھے

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923403600360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green City Football Club M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category