RJ Mohsin Sports

RJ Mohsin Sports Sports journalist

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پہلا ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، میچ چوتھے دن تک تو گیا لیکن اگر بارش کی وجہ سے بہت سا وقت ضائع ...
07/06/2026

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پہلا ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، میچ چوتھے دن تک تو گیا لیکن اگر بارش کی وجہ سے بہت سا وقت ضائع نہ ہو جاتا تو فیصلہ دوسرے دن شام تک بھی ہو سکتا تھا- انگلینڈ کی ٹیم 140 پر ڈھیر ہوئی تو نیوزی لینڈ کے پاس موقع تھا لیکن اننگ کے دوسرے اوور میں اولی رابنسن نے ایسے حملے کئے کہ جہاں سے نیوزی لینڈ کی ٹیم دوبارہ ابھر ہی نہیں سکی-

دوسری اننگ میں انگلینڈ کے بیٹسمینوں کی جانب سے ایک مشکل وکٹ پر نسبتاً بہتر بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کے لئے میچ جیتنا بہت مشکل کر دیا تھا- ڈیبیوٹانٹ اوپنر ایمیلیو گے کی عمدہ نصف سنچری اور ڈکٹ کے ساتھ پارٹنرشپ کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم 127/6 پر کھیل رہی تھی لیکن پھر جیمی سمتھ، گس اٹکنسن اور رابنسن نے ہدف کو 254 تک پہنچا دیا تھا جو اس پچ پر تقریباً ناممکن ہی تھا- پہلی اننگ میں جیمیسن کی پانچ وکٹوں کے بعد دوسری اننگ میں ناتھن سمتھ نے چھ وکٹیں تو حاصل کیں-

پہلی اننگ میں رابنسن کے بعد دوسری اننگ میں اٹکنسن نیوزی لینڈ بیٹسمینوں کے گلے میں اٹک گیا- ڈیون کونووے اور گلین فلپس کے علاؤہ کوئی مزاحمت نہ کر سکا، تیسرا دن زیادہ تر بارش کی وجہ سے ضائع ہوا لیکن اس سے صرف نیوزی لینڈ کی شکست میں تاخیر ہی ہوئی- رابنسن کو سات وکٹوں اور دوسرے اننگ میں اہم رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا- اہم بات یہ رہی کہ اس میچ میں جو روٹ اور کین ولیمسن، دونوں ہی ناکام رہے-

INDvsAFG: Yashshvi Jaiswal Dismissal After Scoring 24 Runs
06/06/2026

INDvsAFG: Yashshvi Jaiswal Dismissal After Scoring 24 Runs

Who is your favourite footballer?1) Ronaldo 2) Lionel Messi
06/06/2026

Who is your favourite footballer?

1) Ronaldo

2) Lionel Messi

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز اولی رابنسن کی پانچ، جوش ٹنگ کی تین وکٹیں اور نیوزی لینڈ 113 پر آل آؤٹ- کائل جیمیسن نے پہل...
05/06/2026

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز

اولی رابنسن کی پانچ، جوش ٹنگ کی تین وکٹیں اور نیوزی لینڈ 113 پر آل آؤٹ- کائل جیمیسن نے پہلی اننگ میں پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں اور پھر 38 رنز کا شاندار کیمیو کھیلا ورنہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سو سے کافی پہلے ہی ڈھیر ہو جاتی-

انگلینڈ 140 (ہیری بروک 56، کائل جیمیسن 62/5، ناتھن سمتھ 38/3)

نیوزی لینڈ 113 (جیمیسن 38، گلین فلپس 34، رابنسن 39/5، جوش ٹنگ 40/3)

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز آج سے شروع ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے- بین سٹوکس اپنی سالگرہ پر ...
04/06/2026

انگلینڈ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز آج سے شروع ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے- بین سٹوکس اپنی سالگرہ پر ناکامی کا شکار، صرف 12 رنز پر کین ولیمسن کے شاندار کیچ کی وجہ سے پویلین واپس ہوئے اور اب انگلینڈ کی چھ وکٹیں گر چکیں- اس وقت سکور 108/6 ہے اور ہیری بروک کی مزاحمت جاری ہے جو نصف سنچری بنا چکا ہے-

کائل جیمیسن نے اب تک تین اور ول اورورک نے دو وکٹیں حاصل کی ہیں

🚨 WORLD RECORD BY SHADAB KHAN 🚨- Shadab khan is the only Leg-spinner  in cricket history to go wicket less in 7 ODI matc...
04/06/2026

🚨 WORLD RECORD BY SHADAB KHAN 🚨

- Shadab khan is the only Leg-spinner in cricket history to go wicket less in 7 ODI matches in a row.

Fakhar Zaman will captain Abbottabad in the final of National T20 Cup on 7th June.- Management told that he is unfit?- i...
03/06/2026

Fakhar Zaman will captain Abbottabad in the final of National T20 Cup on 7th June.

- Management told that he is unfit?

- if Fakhar is not fully fit, then how he will be playing on 7th June?

Test cricket is back this week and we've got two exciting red-ball contests lined up 🏏🔥England vs New Zealand on June 4,...
03/06/2026

Test cricket is back this week and we've got two exciting red-ball contests lined up 🏏🔥

England vs New Zealand on June 4, followed by India vs Afghanistan on June 6 — the longest format returns with a bang 👏❤️

مائیک ہیسن نے کچھ دن پہلے وضاحت کی کہ وہ کس قسم کی پچز پیش کر رہے ہیں اور وہ افریقہ میں ڈبلیو سی میں وہاں کیا حاصل کرنے ...
02/06/2026

مائیک ہیسن نے کچھ دن پہلے وضاحت کی کہ وہ کس قسم کی پچز پیش کر رہے ہیں اور وہ افریقہ میں ڈبلیو سی میں وہاں کیا حاصل کرنے کی توقع کر رہے ہیں اور کہا کہ وہ اس کے مطابق تیاری کر رہے ہیں۔
لیکن میں نے یہ چال چھوٹ دی کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی اس پچ پر بیٹنگ کرنی ہوگی۔🚨😔😡😡

Pakistan are going down tonight!PAK 78/6 -16.3 overs vs AUS
02/06/2026

Pakistan are going down tonight!
PAK 78/6 -16.3 overs vs AUS

Address

Lahore

Telephone

+34641007627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Mohsin Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share