Akhtar Khan

Akhtar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Khan, 32.588716, 73.512503, Mandi Bahauddin.

29/01/2026




24/04/2025

اسی خطا پہ بجھائے گئے چراغ مرے
میں جانتا تھا بہت کچھ ہوا کے بارے میں

شکیل اعظمی

07/10/2024

ہر صبح میں غصہ نہ کرنے اور پرسکون دن گزارنے کا فیصلہ کرتا ہوں، اور پھر میں کچھ احمقوں سے ملتا ہوں جو میرے فیصلے کو ناممکن بنا دیتے ہیں۔

چارلس بوکوسکی

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال  کر رہے   تو  آپ  میں یہ خوبیاں ہیںآپ کے خلاف کوئی پولس کیس نہیں ہےآپ پر کوئی قر...
20/08/2024

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ خوبیاں ہیں
آپ کے خلاف کوئی پولس کیس نہیں ہے
آپ پر کوئی قرض نہیں ہے
آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں
آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں
آپ کا لین دین درست ہے
آپ شیخی باز نہیں ہیں
میرا نمبر 21 سال پرانا ہے
اور اپ کا ؟

اس 14 اگست پر پاں نہیں چھاں کیجئےدرخت لگائیں اور ماحول کو سر سبز بنائیں
12/08/2024

اس 14 اگست پر پاں نہیں چھاں کیجئے
درخت لگائیں اور ماحول کو سر سبز بنائیں

طرم خان.آپ نے طرم خان کا نام سنا ہو گا جو بطور استہزا لیا جاتا ہے“بڑا تو طرم خان رہتا نہیں”۔“ایڈا تو طرم خان”طور باز خان...
01/08/2024

طرم خان.

آپ نے طرم خان کا نام سنا ہو گا جو بطور استہزا لیا جاتا ہے

“بڑا تو طرم خان رہتا نہیں”۔

“ایڈا تو طرم خان”

طور باز خان یا طرم خان حیدرآباد دکن کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ تھے جنھیں اٹھارہ سو ستاون میں انگریزوں نے پھانسی دی۔
اس دھرتی کے وفادار بیٹے مزاح بن گئے اور کاسہ لیس اشرافیہ۔ سنتالیس کے بعد وہی اشرافیہ ہم پہ مسلط رہی ہے تو آج جس حال میں ہیں اس حال پہ آنا تو تھا۔

سیر و تفریح  کیوں ضروری ہے؟یہ آپ کے ذہن کو تیز بناتا ہے'سیر و تفریح  کرنے سے دماغ میں مختلف اور نئے تجربات اور ماحول سے ...
11/07/2024

سیر و تفریح کیوں ضروری ہے؟
یہ آپ کے ذہن کو تیز بناتا ہے
'سیر و تفریح کرنے سے دماغ میں مختلف اور نئے تجربات اور ماحول سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ یہ رویہ عمر بھر کے لیے اعصاب کی صحت اور لچک کو بڑھاتا ہے۔
دوران تعلیم سیر و سیاحت ذہنی صلاحیتیں بڑھاتی ہے کچھ نہیں کرسکتے تو باہر نکلو، دنیا کو دیکھو ،اس سے سیکھو، کائنات کی بناوٹ پر غور کرو۔ سیرو سیاحت کیلئے اگر پٹرول مہنگا ہوا ہو تو پیدل نکل پڑو۔





سل پېړۍ سوې باندي تیري په دې غرو کي یې مقام دیتر هیڅ ستوني نه تیریږي پښتانه د زهرو جام دیچي په زور ورته راغلی خپل یې سر ...
10/07/2024

سل پېړۍ سوې باندي تیري په دې غرو کي یې مقام دی
تر هیڅ ستوني نه تیریږي پښتانه د زهرو جام دی

چي په زور ورته راغلی خپل یې سر پکښي خوړلی
له اورنګه تر فرنګه دا د هر پردي انجام دی

عبدالباري جهاني

زندہ ہو تو اپنے آپ پر خرچ کیا کریں!!!‏ایک شخص نے اپنی پراڈو قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگااتنے می...
02/07/2024

زندہ ہو تو اپنے آپ پر خرچ کیا کریں!!!
‏ایک شخص نے اپنی پراڈو قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگا
اتنے میں ایک 1980 ماڈل کا ڈالا آ کر رکا اور اس میں سے اترنے والے نے پانچ کلو گوشت تین کلو کلیجی اور دو دیسی مرغیوں کا آرڈر دیا
پراڈو والا کھڑا رہا اور ڈالے والے کے جانے کا انتظار کرتا رہا
👇👇
‏پھر قصائی سے پوچھا: یہ بندہ کون ہے اور کیا کرتا ہے
قصائی نے کہا: یہ کوئی کام نہیں کرتا لیکن اس نے تین مال دار بیواؤں سے شادی کر رکھی ہے جن کے شوہر بہت امیر تھے اور بہت مال چھوڑ کر فوت ہوئے
👇👇
‏یہ سن کر پراڈو والے نے اپنا آرڈر بڑھا دیا اور دس کلو گوشت پانچ کلو کلیجی سات کلو قیمہ لے کر جیسے ہی گھر پہنچا تو بیوی نے پوچھا: اتنا کچھ اٹھا لائے ہو کس کی دعوت کر رہے ہو؟
کہنے لگا: کوئی دعوت نہیں بس میں اپنے مال کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ کوئ ڈالے والا آ جائے
🤣
کچھ لوگوں کے نصیب میں اپنے بُخل کی وجہ سے جمع کرنے کی مُشقت تو ہوتی ہے پر اپنے اوپر خرچ کرنا نصیب نہیں ہوتا۔
اپنا پیسہ خود خرچ کرو اس سے پہلے کہ کوئی اور آپ کا پیسہ خرچ کرے۔

انجیر جنتی پھلہاضمہ دارزہریلے مواد خارج کرےدانتوں اور کمر درد میں مفیدمقوی جسم و دماغخون کی کمی دورقبض و بلغم دوربواسیر ...
26/06/2024

انجیر جنتی پھل

ہاضمہ دار
زہریلے مواد خارج کرے
دانتوں اور کمر درد میں مفید
مقوی جسم و دماغ
خون کی کمی دور
قبض و بلغم دور
بواسیر م اکسیر
بچوں کے لئے مقوی و مفید

25/06/2024


Afghanistan need to win (or hope that the rain forces a washout)
while Bangladesh need to chase the target in 12.1 overs. They can however chase it in 12.5 if they level scores and hit a six to win it. If they level scores and hit a four to win it, finishing on 119, they can do it in 12.3 overs and still qualify. But they do have to face a very daunting bowling lineup on a pitch that's seen the ball zip around.

Address

32.588716, 73.512503
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share