Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din

Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din Islami Jamiat -e- Talaba is a largest independent organization of Youth and Students in Pakistan.

اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریںتقسیم کار برائے سیشن 26-2025 | اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدیناللہ تعالیٰ تمام ساتھ...
20/02/2025

اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں
تقسیم کار برائے سیشن 26-2025 | اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں۔آمین

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن 2025-2026
14/02/2025

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن
2025-2026

اعلان تقرری!❣️اللہ تعالی فیصلوں میں برکت عطا فرمائے۔آمین
14/02/2025

اعلان تقرری!❣️
اللہ تعالی فیصلوں میں برکت عطا فرمائے۔آمین

تکبیر، اللّٰہ اکبرناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن نے ڈویژنل مشاورت کے بعد سیشن 2025-26 کے لئے برادرمحمد عبداللہ رشید...
13/02/2025

تکبیر، اللّٰہ اکبر

ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن نے ڈویژنل مشاورت کے بعد سیشن 2025-26 کے لئے برادرمحمد عبداللہ رشیدکو صدر بزم پیغام گجرات ڈویژن مقرر کیا ہے۔

اللّٰہ تعالٰی استقامت، حکمت، بصیرت اور توفیق عطا فرمائے۔ آمین


"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2025-26ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر...
03/02/2025

"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"
قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2025-26
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر اسد رشید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن مقرر کیا ہے!
اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطا کریں! آمین
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓

الحمدللہ احباب کنونشن 2024❤️
29/12/2024

الحمدللہ احباب کنونشن 2024❤️

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ ہم صدر حلقہ احباب  اور ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع منڈی بہاءالدین آپ تمام احباب کے منتظر رہ...
28/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

ہم صدر حلقہ احباب اور ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع منڈی بہاءالدین آپ تمام احباب کے منتظر رہیں گے

بمقام سبحان اللہ میرج ہال
28دسمبر بوقت شام 6 بجے،

27/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گاانشاءاللہ۔
محترم رشید شاہد صاحب (نائب امیر ضلع جماعت اسلامی ) کی تمام احباب کو شرکت کی دعوت

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگاسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر...
27/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

پروگرام کے مہمان گرامی برادر حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان) شرکت کریں گے انشااللّٰہ!

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگاسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر...
26/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

پروگرام کے مہمان گرامی محترم اظہر اقبال حسن(جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان) شرکت کریں گے انشااللّٰہ!

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگاسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر...
26/12/2024

یادوں کے رنگ ___ احباب کے سنگ

اسلامی جمعیت طلبہ منڈی بہاؤالدین کے تحت سابقین جمعیت کے لئے احباب کنونشن بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر سبحان اللّٰہ میرج حال منڈی بہاؤالدین شام ۶ بجے کا انعقاد کیا جائے گا۔

مہمانان گرامی
،برادر تصور حسین کاظمی (ناظم صوبہ)
برادر سیف اللّٰہ طارق (ناظم گجرات ڈویژن).
انشااللّٰہ!

Address

Office Islami Jamiat Talba Mbdin City
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Jamiat-e-Talba District M.B.Din:

Share