Rising Stars Cricket Club Malakwal

Rising Stars Cricket Club Malakwal Youngsters and Upcoming Shining Stars.

Inshallah better together, united we stand. 🤞⭐💝🫰
18/06/2026

Inshallah better together, united we stand. 🤞⭐💝🫰

ٹیم نہ ہونے کی وجہ سے، زین چکرائب اپنی کرکٹ رائزنگ اسٹارز کی طرف سے کھیلیں گے انشاللہ۔
20/05/2026

ٹیم نہ ہونے کی وجہ سے، زین چکرائب اپنی کرکٹ رائزنگ اسٹارز کی طرف سے کھیلیں گے انشاللہ۔

💕🔥آج کی شام شیخ اسد کو 3-0 سے بہت سارا پیار دیا۔ 💕🔥ساری ٹیم کی اچھی پرفارمنس، ارسلان سنی، نینی شاہ، سید کمیل شاہ، علی چھ...
20/05/2026

💕🔥آج کی شام شیخ اسد کو 3-0 سے بہت سارا پیار دیا۔ 💕🔥

ساری ٹیم کی اچھی پرفارمنس، ارسلان سنی، نینی شاہ، سید کمیل شاہ، علی چھوٹا، محمد شہباز۔ حماد چھوٹے سرمد کی بیترین فیلڈنگ۔

14/05/2026

Performance in rukkan 32 teams cricket tournament. Lost quarterfinals.

💝استادوں کے استاد کے لیے نینی شاہ کی طرف سے شام کے وقت ڈھیر سارا پیار اور محبت 2-1 سے۔ 💝-سید کمیل شاہ 🔥🔥-سید نینی شاہ 🔥-...
13/05/2026

💝استادوں کے استاد کے لیے نینی شاہ کی طرف سے شام کے وقت ڈھیر سارا پیار اور محبت 2-1 سے۔ 💝

-سید کمیل شاہ 🔥🔥
-سید نینی شاہ 🔥
-ارسلان سنی 🔥

13/05/2026

Performance in haria 32 teams cricket tournament. Lost quarterfinals.

06/05/2026

💕💕💕🤞🫰Enjoying 4th club anniversary with mates. Alhamdulilah 4 years of journey completed so far, with so many enjoyable, thrilling and exciting moments, love, anger, joy, play, excitement, learn and so many lessons and experiences for life 💕💕💕🫰🤞

https://www.facebook.com/share/18UnfHTSwW/
06/05/2026

https://www.facebook.com/share/18UnfHTSwW/

💥سٹار آف دی ڈے 💥
Name: Hussnain Ali Hamza (Naini Shah)
Date of birth: 11 june, 1996
Age: 30

*حسنین علی حمزہ "نینی شاہ" - کرکٹ کا سفر

*🌱 شروعات اور شوق:*
کرکٹ کے دیوانے گھرانے سے تعلق۔ چچا تنویر شاہ اور ماموں اظہر شاہ اپنے وقت کے بہترین ٹیپ بال بولر تھے۔ وسیم اکرم سے متاثر ہو کر پاکستان کو ریپریزنٹ کرنے کا خواب دیکھا۔ کرکٹ کا آغاز محلے کے عبداللہ مسجد گراؤنڈ سے بطور بیٹس مین و اسپنر کیا، پھر فاسٹ بولنگ پر فوکس کیا۔

*📈 ابھرنا:*
سینئرز ارشد شاہ، استاد عمران مانا اور ملک ارشد "بابا" سے سوئنگ اور پیس سیکھی۔ 2009-2010 میں رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹس سے پہچان بنی اور اوپن میچز میں سلیکشن ہوئی۔

*🎓 رکاوٹ اور تعلیم:*
والد کے حادثے کے بعد مالی ذمہ داریوں کی وجہ سے کرکٹ مشکل ہو گئی۔ راولپنڈی سے FSc 2012-2014، پھر University of Sargodha سے سافٹ ویئر انجینئرنگ 2014-2018، سلور میڈل تیسری پوزیشن کے ساتھ۔ اس دوران صرف چھٹیوں میں لوکل کرکٹ کھیلی۔ استاد عمر فاروق، مظہر صاحب، یعقوب صاحب، رضوان بشیر، شکیل مڈھانہ، عثمان یعقوب ساتھ لے جاتے۔

*💪 کم بیک اور کامیابی:*
غلط سپلیمنٹس سے گھٹنوں کا مسئلہ ہوا، کرکٹ سے دوری ہوئی۔ 2019 میں ملکوال پریمیئر لیگ سے واپسی، درد کے باوجود فائنل میں مین آف دی میچ۔ عرفان شاہ کے ساتھ اپنی ٹیم بنائی، کلب کرکٹ شروع کی۔ گھٹنے بہتر ہوئے تو کئی لیگز میں بیسٹ بولر کا ایوارڈ جیتا۔ آل پاکستان ایونٹس میں نمایاں کارکردگی۔ حسن دادا کوٹلی کے ساتھ "ڈبل ایچ" جوڑی مشہور ہوئی۔
*👨‍💼 موجودہ صورتحال:*
کلب سنبھالا، نوجوانوں کی رہنمائی کی۔ لیکن فیملی، بچوں، کلب مینجمنٹ اور آن لائن جاب کی وجہ سے وقت کم ملا، فٹنس متاثر ہوئی۔

*🌟 خواب اور پیغام:*
آج بھی پاکستان کو ریپریزنٹ کرنے کا خواب زندہ ہے۔ یقین ہے کہ فٹنس اور ٹریننگ سے اب بھی پروفیشنل لیول پر کھیل سکتا ہوں۔
*نوجوانوں کے لیے پیغام:*
کرکٹ پروفیشنل کیریئر ہے، مگر تعلیم نہ چھوڑو۔ بیسک اسکلز، ایکشن، لائن لینتھ اور ٹیکنیک پر محنت کرو۔ نقل سے زیادہ بنیاد مضبوط کرو۔ اپنے خوابوں کا پیچھا کرو، کیونکہ خواب کو حقیقت بنتے دیکھنا ہی زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے۔
*نینی شاہ کا خواب جنون :*
*"حالات نے روکا، ذمہ داریوں نے تھکایا، چوٹ نے گرایا، مگر نینی شاہ نے ہار نہیں مانی۔ ٹیلنٹ، محنت اور جذبے سے کم بیک کیا، اور آج بھی پاکستان کے لیے کھیلنے کا خواب دل میں زندہ ہے۔"* 💚🔥
شاہ جی کے لیے ایک جملہ
؟ کمنٹ میں بتاہیں 👇

*

*
Rising Stars Cricket Club Malakwal
Hussnain Ali Hamza

Rising stars k senior member shakeel midhana almaroof Boom Boom kaam k silsaly mn beroon e mulk safr kr rhy hain, Allah ...
01/05/2026

Rising stars k senior member shakeel midhana almaroof Boom Boom kaam k silsaly mn beroon e mulk safr kr rhy hain, Allah pak kamyab kry rizq mn barkat dy.

Best of luck 🤞🤲💖💖💕💕✨✨

Alhamdulilah! Aj railway ground mn 4 teams ki league jeet gy. 1st match, dhupsari aur 2nd zain sports se jeety.Arsla sun...
01/05/2026

Alhamdulilah! Aj railway ground mn 4 teams ki league jeet gy. 1st match, dhupsari aur 2nd zain sports se jeety.

Arsla sunny aur sath naini shah ki chakoon ki barsaat. Dada hassan, umair kotli, ali hassan, kumail aur naini shah ny achi bowling ki.

Address

Malakwal District Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Stars Cricket Club Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category