Mananwala Sports

Mananwala Sports In a relationship with cricket. 🏏

برینڈ ایمبیسیڈر رانا منیبسلانہ آزادی کپ  سپر  9 14 ,15 اگست پہلا انعام 40000دوسرا انعام 20000چیف آرگنائزر وسیم خان ،رانا...
22/07/2026

برینڈ ایمبیسیڈر
رانا منیب

سلانہ آزادی کپ سپر 9
14 ,15 اگست
پہلا انعام 40000
دوسرا انعام 20000
چیف آرگنائزر
وسیم خان ،رانا طارق، حسنین مغل،اسماعیل خان

20/07/2026

The Final
Rabada vs Pola Chak
بھٹی جونیر سپر لیگ
انتظامیہ : رافع & علی

🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆​ایک بار پھر چیمپئنز  عبداللہ پور کی سرزمین پر معرکہ مار لیا!  مانانوالہ فیصل ٹاؤن  اسٹارز کے...
20/07/2026

🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆
​ایک بار پھر چیمپئنز عبداللہ پور کی سرزمین پر معرکہ مار لیا! مانانوالہ فیصل ٹاؤن اسٹارز کے نام رہا۔
​پوری ٹیم نے بہت ہی شاندار اور کمال کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ... کھیل کے ہر شعبے میں پوری ٹیم نے جی جان سے کوشش کی۔
​🏏 بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ:
​بیٹنگ لائن میں عمیر معصود، ابوبکر باڈا، آصف پرنس، عمر بولٹ اور دیگر تمام کھلاڑیوں نے بہترین اور دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
​🥎 بولنگ کی تباہ کن پرفارمنس:
​اگر بولنگ کی بات کی جائے تو دانی، عمر بولٹ، آصف پرنس، ابوبکر باڈا اور عمیر معصود کی پرفارمنس انتہائی لاجواب رہی، جنہوں نے ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔
​ خاص طور پر محمد حسنین اور کوچ اسلم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
ہم 'مانانوالہ اسپورٹس' کی جانب سے پوری ٹیم کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں اور ترقیوں سے نوازے۔ آمین! 🤲

🏆 ٹورنامنٹ کے بیسٹ آل راؤنڈر — ابوبکر رباڈا (مانانوالہ) 🏏ٹورنامنٹ کے بیسٹ آل راؤنڈر کا اعزاز ابوبکر رباڈا (مانانوالہ) نے...
19/07/2026

🏆 ٹورنامنٹ کے بیسٹ آل راؤنڈر — ابوبکر رباڈا (مانانوالہ) 🏏

ٹورنامنٹ کے بیسٹ آل راؤنڈر کا اعزاز ابوبکر رباڈا (مانانوالہ) نے اپنے نام کیا۔

انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بولنگ میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوایا، جبکہ بیٹنگ میں بھی اہم اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ویلڈن بوائے، یو بیوٹی! 👏🔥

اہلِ علاقہ اور مانانوالہ سپورٹس کی جانب سے ابوبکر رباڈا کو دلی مبارکباد۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

19/07/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mananwala Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mananwala Sports:

Shortcuts

Share

Category