Fc Young Fighter Managi

Fc Young Fighter Managi Aman Football League Managi Season 2

الحمداللہ  کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026آج کا میچجدون فٹبال کلب اور مناگی فائٹرز کے درمیان میچ 1.1  گول سے  برابر رہا۔منا...
31/08/2026

الحمداللہ
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
جدون فٹبال کلب اور مناگی فائٹرز کے درمیان میچ 1.1 گول سے برابر رہا۔
مناگی فائٹرز نے میچ پانلٹی کک سے جیت لیا۔

Abbas Khan Managi

کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026ینگ فائٹرز فٹبال کلب مناگئ  نے ینگ عمر خیل فٹبال کلب کو 2۔1 سے ہرا دیامین اف دی میچ یاسین خا...
18/08/2026

کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
ینگ فائٹرز فٹبال کلب مناگئ نے ینگ عمر خیل فٹبال کلب کو 2۔1 سے ہرا دیا
مین اف دی میچ یاسین خان

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ یوتھ فٹبال کلب صوابی کے اسٹار...
11/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ یوتھ فٹبال کلب صوابی کے اسٹار فٹبالر رضا خان کے بڑے بھائی فرہاد اللہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ کل، 12 اگست بروز بدھ، صبح 9:00 بجے
صوابی (شلخی) جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان، بالخصوص رضا خان اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

تمام دوستوں، کھلاڑیوں اور اہلِ علاقہ سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

30/07/2026

🏆 مناگئی کا فخر - باسط علی تنولی 🏆

ترلندی فٹبال لیگ سیزن 4 شروع ہونے جا رہا ہے...
اور اس بار مناگئی کے کھلاڑی بھی میدان میں ہوں گے! ⚽

یہ سب ممکن ہوا باسط علی بھائی کی انتھک محنت کی وجہ سے۔

جب لیگ میں مناگئی کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں تھا، تو باسط بھائی نے لیگ انتظامیہ کے ساتھ مل کر دن رات محنت کی اور اس کا نتیجہ اپ کے سامنے۔۔۔
آج مناگئی کے ہر فیورٹ پلیئر کا نام لیگ میں ہے تو اس کے پیچھے باسط بھائی کی قربانی ہے۔

سلام ہے آپ کے جذبے کو بھائی ❤️
آپ نے ثابت کر دیا کہ ایک شخص چاہے تو پورے گاؤں کی تقدیر بدل سکتا ہے۔

اللہ آپ کو مزید کامیابیاں دے آمین 🤲

#ترلندی فٹبال لیگ سیزن 4

28/07/2026

مناگئ والوں تیار یی
امن فٹبال ٹورنمینٹ مناگئ
اقبال ممبر صیب دہ امن غگ

26/07/2026

🏆⚽ بڑا اعلان ⚽🏆

ایک مرتبہ پھر مناگئی گاؤں میں لگے گا فٹبال کا بڑا میلہ! 🔥

گاؤں کے تمام نوجوان اور فٹبال کے شائقین تیار ہو جائیں۔
جوش، جنون اور مقابلے کا ماحول دیکھنے والا ہوگا۔

📍 مقام: مناگئی گاؤں گراؤنڈ
📅 تاریخ: جلد اعلان کیا جائے گا
🏅 انعامات: فاتح ٹیم کے لیے بڑے انعامات

آئیں اور اپنے گاؤں کے ٹیلنٹ کو سپورٹ کریں 💪

ToDay Match Result Hard_Luck_Hala_,FightersKhizar Shaheed Football Tournament 2026Match 08:Mayar FC Jnr 🆚 Managi FCFT : ...
16/06/2026

ToDay Match Result
Hard_Luck_Hala_,Fighters
Khizar Shaheed Football Tournament 2026
Match 08:
Mayar FC Jnr 🆚 Managi FC
FT : Mayar FC 1 - 0 Mangi FC
Congratulations to Mayar Football Club

شکریہ فیصل خان ترکئ ایم پی اے شکریہ شہرام خان ترکئی ایم پی اےشکریہ مرتضی خان ترکئ ایم این اےیونین کونسل ترکئ کے لیے نوجو...
15/06/2026

شکریہ فیصل خان ترکئ ایم پی اے
شکریہ شہرام خان ترکئی ایم پی اے
شکریہ مرتضی خان ترکئ ایم این اے
یونین کونسل ترکئ کے لیے نوجوانوں کے لیے زبردست گرونڈ تیار

Address

Post Office Managi Tehsil Razzar District Swabi
Managi
00674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fc Young Fighter Managi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category