14/08/2026
پاکستان اور بابر اعظم کے فینز کے لیے بری خبر۔🇵🇰💔
بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے دوبارہ اپنی دائیں ہاتھ کی اسی انگلی پر گیند لگنے کے باعث ریٹائر ہونے پر مجبور ہو گئے، جو پہلے ہی زخمی تھی۔🏏👑
یہ انجری تشویش کا باعث دکھائی دے رہی ہے، جبکہ ان کی صحت سے متعلق مزید معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔🥺