15/08/2022
شرافی زون فٹبال ٹورنامنٹ 2022 کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے گئے ۔۔ گروپ A سے پہلا میچ
بلوچ اسٹار بمقابلہ آزاد شرافی کے درمیان کھیلا گیا
بلوچ اسٹار شرافی 2-0 آزاد شرافی کو جیت لیا ۔۔ بلوچ اسٹار شرافی کی جانب سے پہلا گول شیرل جبکہ دوسرا گول شیراز نے کیا ۔ جبکہ آج کے میچ کو طلحہ سلیم سپروائز کر رہے تھے اسسٹنٹ ریفری میں احمد لال ، اور فیصل لطیف تھے ۔۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کا دوسرا شاندار میچ گروپ B سے
جلال مراد بمقابلہ ملیر سٹی
جلال مراد نے یہ مقابلہ 5-2 سے اپنے نام کر لیا ۔۔۔ جلال مراد کی جانب سے عامر کچھی کی شاندار ہیٹ ٹریک اسکور کیا جبکہ 1 گول نجیب اور 1 گول علی نے اسکور کیا ۔۔ ملیر سٹی کی جانب سے 1 گول معاز ندیم 1 گول سیف الرحمان نے اسکور کیا ۔۔
دوسرے میچ کو احمد لالا سپروائز کررہے تھے اسسٹنٹ ریفری میں طلحہ سلیم اور فیصل لطیف جبکہ میچ کمشنر طارق کلمتی تھے۔۔
گروانڈ میں موجود چیف آرگنائزر شاہد تاج ، رفیق بلوچ ، گل محمد کامریڈ ، استاد حیدر ، شہزاد بلوچ ، قاسم بلوچ ، امیر بخش کیمرہ مین ، بابا آدم ، نزر بلوچ ، موجود تھے ۔۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل بھی دو میچ کھیلے جائے گئے
پہلا میچ گروپ B سے
کلمتی ویلفیئر بمقابلہ اللہ داد محمڈن
دوسرا میچ گروپ A سے
شہید جمیل بمقابلہ صبرا بلوچ