MG Cricket Club Chak Saida

MG Cricket Club Chak Saida MG Cricket Club Chak Saida

25/08/2025

Asad brand🏏🏏🏏

الحمدللہ رنراپ ایٹ رائیزنگ سٹار ٹورنامنٹ ملکوال پہلے میچ میں پرنس جونئیر کرکٹ کلب کو شکست دی سیمی فائنل میں مشہور زمانہ ...
24/08/2025

الحمدللہ رنراپ ایٹ رائیزنگ سٹار ٹورنامنٹ ملکوال پہلے میچ میں پرنس جونئیر کرکٹ کلب کو شکست دی سیمی فائنل میں مشہور زمانہ رکن ینگسٹار کو اور فائنل میں انتظامیہ ٹیم رائیزنگ سٹار جونئیر کلب سے ہارے بیسٹ بیٹسمین اسد مہر اور عباس رہے بیسٹ بالنگ قاری حنیف حمزہ پولا عباس بیسٹ کپتانی معراج گوندل شکر الحمدللہ

MG eleven
14/08/2025

MG eleven

13/08/2025

Arshad Gondal

13/08/2025

Usman Rko

آج ہوا ڈارک رائیز لیگ سیزن 2 کا فائنل زین سپورٹس ملکوال بمقابلہ سٹی سپورٹس میانی جو زین سپورٹس ملکوال نے جیتا انتظامیہ ک...
12/08/2025

آج ہوا ڈارک رائیز لیگ سیزن 2 کا فائنل زین سپورٹس ملکوال بمقابلہ سٹی سپورٹس میانی جو زین سپورٹس ملکوال نے جیتا انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے زین سپورٹس ملکوال کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور سٹی سپورٹس میانی کو اگلی بار کے لیے بیسٹ وشیز پیش کرتے ہیں

11/08/2025

میں اپنی ذاتی معلومات یا تصاویر کو استعمال کرنے کا حق فیسبک کو نہیں دیتا

09/08/2025

منڈی بہاءالدین میں ق-ت-ل کی لرزہ خیر واردات 😔

تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے علاقے بھکھی شریف میں نوکر الطاف نے اپنی بیوی رخسانہ اور مالک خالد کو ق-ت-ل کر دیا.

خبر کی تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/archives/93036

انشاءاللہ کل اسی پیج پر لائیو دیکھنا نہ بھولیں
09/08/2025

انشاءاللہ کل اسی پیج پر لائیو دیکھنا نہ بھولیں

الحمدللہ آج ہوئی ایم جی الیون چکسیداں اور لوکڑی کلب میانی کے درمیان بیسٹ آف تھری جو کہ ایم جی الیون چکسیداں نے بآسانی 0-...
04/08/2025

الحمدللہ آج ہوئی ایم جی الیون چکسیداں اور لوکڑی کلب میانی کے درمیان بیسٹ آف تھری جو کہ ایم جی الیون چکسیداں نے بآسانی 0-2 سی جیت لی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لوکڑی کلب میانی نے 5 اوورز میں 56 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کا تعاقب کرتے ہوئے ایم جی الیون چکسیداں نے اس ہدف کو 5 اوورز میں بآسانی پورا کر دیا دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایم جی الیون چکسیداں نے 4 اوورز میں 50 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کا پیچھا کرتے ہوئے لوکڑی کلب میانی نے 4 اوورز میں صرف 43 رنز بنا سکی ویل بیٹنگ قاری حنیف،عباس،احسن ویل بائولنگ حمزہ پولا،قاری حنیف،عباس، معراج گوندل

Address

Chak Saida Bala
Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MG Cricket Club Chak Saida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share