18/01/2026
Good Luck
🏏 ٹیم نمبر 2 – MCC 🏏
(سبیل سپر لیگ – ایڈیشن 6)
سبیل سپر لیگ – ایڈیشن 6 میں
شامل ہو رہی ہے ایک اور مضبوط ٹیم:
🔥 MCC 🔥
👤 ٹیم اونر:
یاسین اُتمان
جذبہ، نظم و ضبط اور شاندار کھیل کے ساتھ
MCC میدان میں اترنے کے لیے مکمل تیار ہے!
MCC – نظم و ضبط، طاقت اور جیت! 🏏🔥
Malakand CC