24/06/2026
ال پاکستان کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ پلئ ضیاء گراؤنڈ
دو دن ٹورنامنٹ ہوگا ہفتہ اور اتوار کے دوپہر کو
اسمیں صرف ایکسٹرا اور چھکے کا رنز اکاؤنٹ کیا جائے گا
جو بھی اپنا انٹری کنفرم کرنا چاہتے ہے تو پوسٹ میں دیئے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 👇