Zaheer Zazai KCCA

Zaheer Zazai KCCA My name is Zaheer Zazai, and I play under-13 cricket at Kot Champions Cricket Academy KCCA. Please Like & Share my Page to Support me,

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز ینگ سٹارز سیلیئ پٹی کو سپانسر کیا ہیں معروف ب...
15/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز ینگ سٹارز سیلیئ پٹی کو سپانسر کیا ہیں معروف بزنس مین وسیم خان اور بلال خان نے ،
اور بطور کپتان کوٹ سے تعلق رکھنے والے جارہانہ بلے باز عبداللہ کو کپتان مقرر کیا ہیں
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں
Asif Tanha

کوٹ پریمیئرلیگ سیزن فایئو کے ڈرافٹنگ کا سلسلہ مکلمل ہوچکا ہیں ،ڈرافٹنگ میں 200 سے زایئد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہوا تھا جس ک...
14/10/2024

کوٹ پریمیئرلیگ سیزن فایئو کے ڈرافٹنگ کا سلسلہ مکلمل ہوچکا ہیں ،
ڈرافٹنگ میں 200 سے زایئد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہوا تھا جس کو ہم نے محتلف کیٹگریز میں تقسیم کیا ہوا تھا، اور تمام فرنچایئز مالکان نے اپنے من پسند کھلاڑیوں کو پک کیا ااور 17 رکنے سکواڈ کو سلیکٹ کرکے اپنے اپنے ٹیموں کو میدان میں اتار دیا ہیں۔
وہ تمام کھلاڑی جو اس ایونٹ میں کامیاب ہویئں ہیں اور کسی بھی فرنچایز کا حصہ بنے ہیں ان سب کو خوش امدید اور جو سلیکٹ نہیں ہویے وہ اگلے سیزن کیلیے تیاری کریں انشاٗاللہ اپ سب اگلے سیزن میں ہمارے ایونٹ کا حصہ ہوبگے۔ اپ سب کا شکریہ۔
نیز تمام ٹیموں کے لسٹ یہاں پہ شیئر کیے جا چکے ہیں اپنے اپنے نام اس میں ڈھونڈیں اور اپنے ٹیم کپتانوں سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔

Midrar Khan

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز باٹو ذلمی کو سپانسر کیا ہیں ذاہد گل ریٹایرڈ پ...
09/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز باٹو ذلمی کو سپانسر کیا ہیں ذاہد گل ریٹایرڈ پاک ارمی اور مایاناز الراونڈر کھلاڑی محتاج گل نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے سپیڈ سٹار اور بہترین احلاق کے مالک صدیق گل کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم ہیڈ کوچ گاوں کوٹ ذکات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب ندیم احمد ثانی کو نامزد کیا ہے ۔
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

Nadeem Ahmad Sani

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز گرین کوٹ کو سپانسر کیا ہیں سعودی میں مقیم بزن...
08/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز گرین کوٹ کو سپانسر کیا ہیں سعودی میں مقیم بزنس مین اصف علی اور صدام خان نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے جارحانہ بلے باز اور بہترین احلاق کے مالک یاسین خان کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم ہیڈ کوچ گاوں کوٹ کے لیجنڈری کرکٹر اور والی بال پانڈ اکیڈمی کے کوچ جناب شہزیار خان کو نامزد کیا ہے ۔
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

ASif Ali Shahziyar Khan Yaseen Viki

کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز فیض غے ذلمی کو سپانسر کیا ہیں حمزہ سید۔ حمزہ بک سنٹر کوٹ اور جونیئر قیاص خان نے ،...
07/10/2024

کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز فیض غے ذلمی کو سپانسر کیا ہیں حمزہ سید۔ حمزہ بک سنٹر کوٹ اور جونیئر قیاص خان نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے جارحانہ بلے باز اور دو بار کوٹ پریمیئر لیگ کے چمپینز ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑی حمزہ سید کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم منجیر سعودی میں مقیم سابقہ کرکٹر جناب کفیل اعظم کو نامزد کیا ہے اور بطور ٹیم ہیڈ کوچ ذونگ فرنچایز درگیئ کے منیجر جناب فہیم خان کو نامزد کیا ہیں،
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

Hamza Said Kafeel Azam Qiyas Jani Kot Champions Cricket Academy

دھماکیدار خوشحبریکوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کویئ بھی ایونٹ انے والا ہو اور ٹیموں کو انتظار کرنا پڑے کہ کب سپانسرز ایئنگے؟۔ یہ ...
03/10/2024

دھماکیدار خوشحبری
کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کویئ بھی ایونٹ انے والا ہو اور ٹیموں کو انتظار کرنا پڑے کہ کب سپانسرز ایئنگے؟۔ یہ کیسے ہوسکتا ہیں تو سب ہوجایئں تیار شروع ہونے والا ہیں کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 5
جس میں تمام ٹیمیں پہلے سے سیل ہوچکے ہیں یہ پہلا ایسا لیگ ہیں جس میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے تمام فرنچایزز سیل ہوچکے ہیں۔
ٹورنامنٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز صدر انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا نے۔ ہم انکے بہت مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے علاقے کے نوجوانوں کے سپورٹ کیلیے اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں۔
تمام فرنچایزز مالکان کپتانوں کا بھی شکریہ کہ انہوں نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے تمام ٹیمیں حرید لی ہیں۔
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اغاز 18 اکتوبر سے ہوگا۔ اور 13 اکتوبر سے ڈرافٹنگ کا باقاعدہ اغاز ہوگا۔ تو سب کھلاڑی اور تماشایں ہوجایے تیار۔ ارہا ہیں KPL Season 5 انشااللہ۔
ٹورنامنٹ میں ٹوٹل انعام 70000 ہزار روپے ہیں جس میں ونر ٹیم کو 35 ہزار رنر ٹیم کو10000 ہزار ، مین اف دی ٹورنامنٹ کو 3000 مین اف دی میچ فاینل والے دن کو 2000 اور 20000 ہزار روپے ہر میچ میں مین اف دی میچ اور ٹرافیوں کیلیے ہونگے انشا اللہ

KhanZahir Afghan Sahil Arman Shafqat Ayaz Shafqat Ayaz ASif Ali Asif Jani
Engr Muhsin AlamZeeshan Shani Hamza Said @

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔ پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ مینہ کی ٹی...
20/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ مینہ کی ٹیم مینہ کرکٹ کلب کے کپتان مسعود خان اور یونین کونسل اگرہ کے ٹیم ینگ سٹارز اگرہ کے ٹیم اسرار بلٹ اور انکے تمام ٹیم ممبران کو کوٹ سپورٹس کمپلکس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹَ ٹیم انٹری اب بند ہوچکے ہیں تمام ٹیموں کا شیڈول کل اپلوڈ کیا جایگا۔۔۔

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کل سپر ۹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاینل میچ انشاٗاللہ پانچ بجے جیے ایگلز اور فیز غے چمپینز کے مابین کھیلا ج...
19/08/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کل سپر ۹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاینل میچ انشاٗاللہ پانچ بجے جیے ایگلز اور فیز غے چمپینز کے مابین کھیلا جایگا۔ مہمان حصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان جناب فہیم خان ویلج چیئرمین کوٹ ریئس خان خالد شاہان بہار خان اور معاذ اللہ ہونگے،
تمام کرکٹ شایقین کو دعوت دی جاتے ہے کہ ایئں اور اس گرما گرم فاینل میچ سے لطف اٹھایئں۔ شکریہ

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔ پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ کے ٹیم فیز...
18/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ کے ٹیم فیزغے چمپینز کے کپتان اسمال خان کو اور انکے پوری ٹیم کو کوٹ سپورٹس کمپلکس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹ: 18 تاریخ کے بعد کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی تو جلدی اپنے ٹیمز کو کنفرم کرائیں شکریہ،

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔ پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل گھڑی عثمانی خی...
18/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل گھڑی عثمانی خیل کے ٹیم خجاب جی یو خیل ذلمی کے کپتان رفیق نور کو اور انکے پوری ٹیم کو اپنے سرزمین پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹ: 18 تاریخ کے بعد کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی تو جلدی اپنے ٹیمز کو کنفرم کرائیں شکریہ،

G U KHEL ZALMI

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔ پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل اگرہ کے ٹیم اگ...
17/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل اگرہ کے ٹیم اگرہ ٹایگرز کے کپتان اور اگرہ کے مایاناز الراونڈر رفیق خان کو اور انکے پوری ٹیم کو اپنے سرزمین پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹ: 18 تاریخ کے بعد کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی تو جلدی اپنے ٹیمز کو کنفرم کرائیں شکریہ

امین الرحمان بھایئ { ال رضا موبایئل سنٹر } یونین کونسل سخاکوٹ ، اسماعیل خان ینگ سٹارز بڑہ غاخی ہریانکوٹ اپ سب کو منیب شا...
15/08/2024

امین الرحمان بھایئ { ال رضا موبایئل سنٹر } یونین کونسل سخاکوٹ ، اسماعیل خان ینگ سٹارز بڑہ غاخی ہریانکوٹ اپ سب کو منیب شاہ خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں خوش امدید کہتے ہے۔

پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ فرسٹ ایڈیشن 2024 کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ 22 اگست سے کیا جایگا یہ ٹورنامنٹ منیب شاہان مرحوم ولد طاہر استاد کے یاد میں کھیلا جارہا ہے اسلیے یہ ٹورنامنٹ کسی بھی غیر منصفانہ اور غلط اقدام سے بلکل صاف شفاف ہوگا جو یونین کونسل اوپن سطح پہ کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ رولز درجہ ذیل ہے۔
1: یونین کونسل مستقل پتہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو کھیلایا جایگا۔
2: فل کٹ پہننا لازمی ہوگا ورنہ 5 رنز کاٹی جائے گے۔
3: ہر ٹیم 11،11 کھلاڑیوں پہ مشتمل ہوگا فل کٹ کیساتھ۔
4: میچ میں 2 اوورز کا سرکل ہوگا ٹوٹل 8 8 اوورز کا میچ کھیلا جایگا۔
5: ٹورنامنٹ ناک اوٹ ہوگا کوٹ کے تمام ٹیمز کو ایک چانس دیا جایگا اور مہمان ٹیموں کو وقت اور کرایہ مسائل کے وجہ سے ڈائریکٹ ناک اوٹ مرحلہ دیا جایگا۔
6: 2 اوور سرکل میں 2 کھلاڑی سرکل سے باہر باقی سرکل کے اندر ہونگے۔
7: پانچ باؤلرز کو کھیلایا جایگا۔
8: وٹہ بال پہ مکمل پابندی ہے۔
9: مینہ اور بڑہ کے کھلاڑی کوٹ ٹیمز کیساتھ نہیں کھیل سکتے۔ البتہ اپنے ٹیم کھلا سکتے ہے۔
10: کسی بھی مسئلے کا حل کمیٹی خود کریگے کمیٹی کے علاوہ کسی کو اختیار نہیں ہوگا کہ وہ ٹورنامنٹ میں مداخلت کریں۔
11: ہر میچ میں 2 ریویوز لئے جا سکیں گے بیٹنگ اور باولنگ دونوں سایئڈ سے
12: ٹورنامنٹ ٹیپ بال اور فرش وکٹ پہ کھیلا جائے گا۔
13: امپائرز کے مسائل کیوجہ سے 2 امپائرز اور ایک تھرڈ امپائر ہوگا تاکہ 100% میچ بہتر طریقے سے کھیلا جائے۔
14: ہر میچ میں سپیکرز کمنٹری کیلیے دستیاب ہوں گے۔
15: ہر میچ لائیو کوریج کے لیے دکھایا جایگا۔
16: باقی کسی بھی موسم خرابی یا دیگر مسائل کو حل کرنے کیلیے کمیٹی فیصلہ کریگے جو سب کو ماننا ہوگا۔
17: کوارٹر فائنل ناک اوٹ مرحلے کا فیصلہ قسمت کے ذریعے ہوگا جو سب کو ماننا ہوگا۔
18: اگر میچ میں ریویوز لینے ہو یا کسی مسئلہ پہ بات کرنے ہو تو کپتان کے علاوہ کسی کو حق نہیں کہ وہ بات کریں صرف کپتان کو حق حاصل ہوگا خلاف ورزی کے صورت میں رنز پینلٹی یا کھلاڑی یا ٹیم کو مکمل بین کیا جاسکتا ہے۔
19: سب کو دعوت دیتے ہیں کہ اس شاندار ایونٹ میں اپنے ٹیم انٹری کرائیں اور ایک بہترین ایونٹ سے لطف اٹھائیں۔
19: انٹری فیس 1800 ہے اور ونر رنر انعام 15000 ہے۔ جو ذیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔

رابطہ نمبرز: 0335،5260400۔ 03109774099 ، واٹسف: 031397722297

کمیٹی ممبران :
خضر شام، مدرار خان ، معاذ اللہ ، وحید حسن ، اذان خان ، مشیر خان ، ظہیر ذازی، نوید مرزا، مختاج گل، اسامہ، سعد ، میزان، عمیر، وصال خان، عزیر ، تحسین، مصور سعید، عبداسمیع، ڈاکٹر تجمل، فرخان ، حسب اللہ، احد جان، حسنین خان، ذیشان شاہان، عرفان خان، اکرام بلٹ۔ ظہیر عباس، صوفی آمین خان، اذکار 48۔
Amin Ur Rahman

Address

P/O Kot Distt Malakand Tehsel Batkhaila KPK Pak
Malakand
23060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer Zazai KCCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share