01/07/2026
"ویل ڈن شاہینو۔💪💪✌️👍👍
آپ نے جس طرح کمال گیندبازی کی، اس کی مثال نہیں ملتی۔ جس طرح آپ نے اس پانچویں جیت میں
SP zalmai
کو شکست دی، یہ تاریخ میں لکھا جائے گا۔ 117 رنز کا ہدف صرف 5اوور میں باآسانی حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ ویل ڈن، جیو ہزاروں سال۔"
: "ان کے علاوہ DPL میں ہمارا سفر ہواتمام. کمیٹی کا دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیں اس طرح کے اچھے ایونٹ میں حصہ دیا۔ اپنے پلیئرز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا، ہماری ہمت بڑھائی، ہمیں حوصلہ دیا، ان سب کا بھی شکریہ۔ نیکسٹ ٹائم ہم بہتر کریں گے۔"
Muhammad Asif
M Abbas
Aftab Alam
Asad Ullah
Ihsáñ Ūlláh
Rehan Stanadar
@