03/08/2026
امن کرکٹ کلب کوہی برمائول کی جانب سے خصوصی شکریہ! 🏏✨
ہم ہمارے محترم اسپورٹس چیئرمین عالمگیر خان صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے امن کرکٹ کلب کی سرپرستی اور سپانسرشپ فرمائی۔ آپ کی اس بے لوث تعاون اور کرکٹ کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں نے ہمارے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کیے ہیں۔
آپ کا یہ تعاون ہمارے لیے بلاشبہ ایک زبردست تحرک اور فخر کا باعث ہے۔ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے میں آپ کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے! ❤️🙌