HBL PSL

HBL PSL cricket match HBL PSL CRICKET MATCH LIVE SCORE

14/04/2024

صبح نماز کے بعد سے اب تک تقریباً ڈھائی گھنٹے مشرق وسطی کی تازہ پیشرفت پہ میڈیا کو کھنگالنے کے بعد ہم اس نتیجے تک پہنچے کہ اسرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید چ بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا حصہ ہے۔ رات کی یہ کارروائی فیس سیونگ کا محض ایک ڈرامہ اس لئے ہے۔ کیونکہ:
1- یہ پرانے ڈرون طیارے ایرانی سرزمین سے لانچ کیے گئے، جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہے ہیں، یعنی انہیں اسرائیل میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 10 گھنٹے لگ رہے ہیں، پھر پہلے سے اعلان کرکے بھیجے گئے، حالانکہ ڈرون طیارے کبھی بھی علانیہ نہیں بھیجے جاتے، کیونکہ سست رفتاری کی وجہ ان کا گرانا آسان ہوتا ہے۔ اب اسرائیل بھی ان سے باخبر تھا اور وہ ان کا انتظار کر رہا تھا۔ اس لئے وہ بہ آسانی انہیں گرا رہا ہے۔ اگر ایرانی اپنی اسٹرائیک میں مخلص ہوتے تو وہ یہ طیارے اپنی سرزمین کے بجائے شام یا لبنان سے لانچ کرتے، انہیں اسرائیل پہنچنے میں صرف 25 یا 35 منٹ لگ جاتے، پھر اسرائیل کے لئے انہیں گرانا بھی زیادہ آسان نہ ہوتا۔
2- لانچ کیے گئے تمام ڈرون طیارے بہت معمولی مقدار کے بارودی مواد رکھتے ہیں، جس کی اثر پذیری ایک بیلسٹک میزائل جتنی بھی نہیں ہے۔
3- اس اٹیک میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد صفر ہے، اور زخمی اب تک صرف یک نفر۔ یہ واضح اور حتمی ثبوت ہے کہ یہ حملہ مربوط، معلوم اور واضح تھا۔ جیسا کہ کل ہم نے عرض کیا تھا کہ اگر حملہ ہوا نتن یاہو کے مشورے سے ہی ہوگا۔ باقی بیانات اور میڈیا میں چیخ پاخ سب معمول کا حصہ ہے۔

11/06/2019

آج وورلڈکپ دو ہزار انیس کا سولوہ میچ سریلنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جاۓ گا میچ پاکستان کے ٹائم متابِک ٹھیک 2:30 بجے کھیلا جاۓ گا
میچ کی تیز ترین اپداٹس کے لیے
1۔ہمارا پیج ضرور لائک کریں ۔
2۔ کمینٹ مے yes لکھے ۔
3۔ اس پوسٹ کو پانچ گروپس مے share کریں ۔۔۔۔۔۔

27/03/2019

Pak: 14.1
Over: 6
Aus 266/6

24/03/2019

Aus:70.0
Over:14
PAKISTAN 284/7

24/03/2019

Aus: 66.0
Over: 13
PAKISTAN 284/7

24/03/2019

Aus: 58.0
Over: 12
PAKISTAN 284/7

24/03/2019

Aus: 53.0
Over:11
PAKISTAN 284/7

24/03/2019

Aus: 48.0
Over:10
Pakistan 284/7

24/03/2019

Aus: 46.0
Over:9
Pakistan 284/7

Address

Mailsi
Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBL PSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HBL PSL:

Share