31/08/2026
🚨ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ آئن بشپ بھی محمد عباس کے دیوانے ہوگئے🚨 محمد عباس کی لارڈز میں شاندار پانچ وکٹوں پر معروف کمنٹیٹر آئن بشپ نے انہیں "چیمپئن باؤلر" قرار دے دیا۔ "خوشی ہے کہ محمد عباس کا نام لارڈز کے آنرز بورڈ پر ہے۔" 🏆👏🇵🇰
کیا ہی زبردست خراجِ تحسین! ❤️🔥