Hafiz Shafiq-U-Rehman Football Club 166/e.b Machiwall vehari

Hafiz Shafiq-U-Rehman Football Club 166/e.b Machiwall vehari it's official page of Hafiz S.R Football Club and its historic football club of vehari distric since 1970's. May allah blessed us.

Football team captain= Master Yaseen sb

Allhumdulillah Club Registration from DSO Vehari
19/06/2026

Allhumdulillah Club Registration from DSO Vehari

Every toss, every dream, closer to the top😍🫶⚽  Routine work Training session
19/06/2026

Every toss, every dream, closer to the top😍🫶⚽
Routine work Training session

Official's   ❤️🫶😍
22/05/2026

Official's ❤️🫶😍

  Team Player's 😍❤️🫶
22/05/2026

Team Player's 😍❤️🫶

پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) ملک بھر کی تمام ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ یکم جولائی سے 30 ستمبر 2...
22/05/2026

پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) ملک بھر کی تمام ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ یکم جولائی سے 30 ستمبر 2026 تک ضلعی فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد کریں۔

فیڈریشن کے مطابق وہ کلبز جو PFF کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں ان کلبز کے لیے ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت لازمی ہوگی تاکہ وہ اپنی فعال حیثیت اور ووٹنگ اہلیت برقرار رکھ سکیں، جبکہ تمام DFAs کو 10 اکتوبر 2026 تک مکمل رپورٹ PFF کو جمع کرانے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔
اس چیمپئن شپ میں صرف رجسٹرڈ کلبز اور ان کے رجسٹرڈ پلیئرز ہی حصہ لے سکتے ہیں کوئی بھی کھلاڑی PFC ( پاکستان فٹ بال کنیکٹ) میں جس ٹیم میں رجسٹرڈ ہوگا اسی ٹیم میں کھیلنے کا اھل ہوگا

پی ایف ایف نے خبردار کیا ہے کہ ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ آئین اور ضوابط کے تحت تادیبی یا انتظامی کارروائی کی جا سکتی ہے.

Best of luck   🩵😍✌️
07/05/2026

Best of luck 🩵😍✌️

بورےوالا ملتان روڈ اڈا ظہیر نگر کے قریب دو موٹر سائیکلز اور کار میں خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ...
15/04/2026

بورےوالا ملتان روڈ اڈا ظہیر نگر کے قریب دو موٹر سائیکلز اور کار میں خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت دلبر حسین ولد حسین محمد عمر 55 سال سکنہ 166 ای بی بورےوالا اور زخمی شخص کی شناخت حنظلہ ولد حنیف عمر 24 سال سکنہ 166 ای بی بورےوالا کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔۔۔

بھائی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔۔اللہ پاک بھائی کو جلد صحتیاب کرے آمین ۔۔۔
15/04/2026

بھائی کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔۔اللہ پاک بھائی کو جلد صحتیاب کرے آمین ۔۔۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
15/04/2026

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

557 E. B Road Chak 166 E. B
Machiwal
61100

Telephone

+923487014706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Shafiq-U-Rehman Football Club 166/e.b Machiwall vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Shafiq-U-Rehman Football Club 166/e.b Machiwall vehari:

Share

Category