Pak Foj

Pak Foj Pak Army Lovers Like This Page

12/08/2024

"If you’re good at something, never do it for free"
"When the chips are down, these civilized people, they'll eat each other"

Hand Art logo designed by me in Adobe Illustrator...
08/09/2023

Hand Art logo designed by me in Adobe Illustrator...

Alhamdulillah
19/11/2022

Alhamdulillah

😥😭
10/10/2021

😥😭

JOIN THIS FOR YOUR OWN BUSINESS
19/02/2021

JOIN THIS FOR YOUR OWN BUSINESS

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

سلام مجاھد 😓میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر ...
26/10/2020

سلام مجاھد 😓

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
لیفٹننٹ فیض سلطان شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤
( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
🇵🇰

28/09/2020
16/09/2020

 ؁6 ستمبر 1965بھارت نے لاہور پہ حملہ کیا تھا اور اس کی بدقسمتی کہ اس کا سامنا میجر عزیز بھٹی سے ہو گیا۔140 گھنٹے تک سرحد...
10/09/2020


؁6 ستمبر 1965
بھارت نے لاہور پہ حملہ کیا تھا اور اس کی بدقسمتی کہ اس کا سامنا میجر عزیز بھٹی سے ہو گیا۔

140 گھنٹے تک سرحد پر بھارت کا منہ توڑ جواب دینے والا بھٹی آج بھی سر بلند ہے

06 ستمبر 1965 کی شب 3 بجے بھارتی فوج جنگ کا اعلان کیے بغیر بین الاقوامی بارڈر لائن پار کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوئی۔ بھارتی جرنیلوں کا منصوبہ تھا کہ 06 ستمبر 1965 کی صبح لاہور کی سڑکوں پر بھارتی ٹینک اس وقت کے وزیراعظم لال بہادر شاستری کو سلامی دیں گے اور شام کو لاہور جیم خانہ میں کاک ٹیل پارٹی کے دوران بیرونی دنیا کو خبردیں گے کہ اسلام کا قلعہ سمجھی جانے والی ریاست پر کفار کا قبضہ ہو چکا ہے لیکن بھارت کے ارادوں اور منصوبوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب ان کی افواج کو مختلف محاذوں پر شکست اور پسپائی کی خبریں ملنے لگیں۔

میجر شفقت بلوچ (جنہیں بعد میں محافظ لاہور کا خطاب ملا ) 06 ستمبر 1965 کی رات ہی 110 جوانوں کی کمپنی لے کر ہڈیارہ ڈرین ( کاہنہ والا روہی نالہ) کے قریب پہنچے ہی تھے کہ اذان فجر کے ساتھ ہی گولہ باری کی آوازوں نے چونکادیا ۔ انہوں نے وائر لیس پر رینجر سے رابطہ قائم کیا تو دوسری جانب سے صرف یہ الفاظ سننے کوملے کہ انڈین فوج نے حملہ کردیاہے اور وہ تیزی سے لاہور کی جانب بڑھ رہی ہے پھر رابطہ ختم ہوگیا ۔ میجر شفقت نے اپنے کمانڈنگ آفیسر کرنل قریشی کو وائر لیس پر سوتے ہوئے جگایاکہ بھارت نے حملہ کردیا تو وہ ان کی اس بات پر یقین نہیں کررہے تھے ۔

کرنل قریشی نے جب آرمی چیف جنرل موسی خان کو بیدار کرکے بھارتی حملے کی خبر سنائی تو وہ بھی حواس باختہ ہوگئے جب انہیں یقین دلایا گیاکہ واقعی بھارت نے حملہ کردیا ہے اور بھارتی فوجیں تیزی سے لاہور کی جانب بڑھ رہی ہیں تو جنرل موسی خان نے صدر پاکستان محمدایوب خان کو اطلاع دی ۔ایوب خان نے جنرل موسی کوکہا میری جانب سے میجر شفقت بلوچ کو پیغام دو کہ وہ بھارتی فوج کو صرف دوگھنٹے روک لے تو سارا پاکستان ان کا احسان مند ہوگا ۔ یہی پیغام جب میجر شفقت تک پہنچا تو انہوں نے جواب دیا سر بھارتی فوج ہمارے اوپر سے گزر کر ہی لاہور جاسکتی ہے ۔ جب تک پاک فوج کاایک سپاہی بھی زندہ ہے بھارتی فوج لاہور کی طرف میلی آنکھ سے نہیںدیکھ سکتی ۔

پھر دنیا نے دیکھا کہ بھارتی فوج کے ایک بریگیڈ کو میجر شفقت کی قیادت میں صرف ایک کمپنی کے 110 جوانوںنے دس گھنٹے تک نہ صرف روکے رکھا بلکہ بھارتی فوج کے درجنوں ٹینک اور توپیں بھی تباہ کردیں ۔ بھارت کو اس محاذ پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے اورنیا بریگیڈ لانچ کرنے میں دس گھنٹے لگ گئے ۔

پاکستان کے لیے اتنی مہلت کافی تھی۔میجر عزیز بھٹی اس وقت لاہور سیکٹر کے علاقے برکی میں کمپنی کمانڈر تعینات تھے۔06 ستمبر 1965 کو دوپہر تک میجر عزیز بھٹی نے بی آربی اور میجر حبیب سائفن کی جانب مورچے سنبھال لئے تھے اور دست بدست جنگ شروع ہوگئی تھی۔۔17 پنجاب رجمنٹ کے 28 افسروں سمیت عزیز بھٹی شہید نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے تھے۔

اب برکی کا محاذ میجر عزیز بھٹی کے پاس تھا اور آج تک ان ہی کے پاس ہے۔

وہ 140 گھنٹے مسلسل جاگنے والی آنکھیں آج بھی سرحد پہ پہرا دیتی یں۔

08/09/2020

Pak Army Status

Address

Lyallpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Foj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category