09/03/2026
Andhalo night tape Ball Tournament 2026
1st Quarter Final Match 8-03-2026 (Sunday)
v/s
-
ٽيچر الیون ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا 8 اوورز میں 6 وکیٹوں کی نقصان پر147 رنس کا ٹارگیٹ دیا۔۔
شاهين کرکٹ کلب لواري شريف کی اوپنر بلے باز کاکا محمد بخش نوتکاني اور عطا سنڌيار بهت اچهي شروعات کي عطا 25 رنس بنا کر آئوٽ هوي جبکے کاکا محمد بخش نوتکاني 65 رنس ناٽ آئوٽ اور رحيم بخش گاڏاهي نے 50+ ناٹ آؤٹ انیگ کہیل کر اپنے ٹیم میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔💯💖🌻