Asif basra

Asif basra .entertainmint . Asifbasra #.

12/10/2023

*فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا درجنوں ٹینک ، آرمڈ گاڑیاں اور اسلحہ کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا*
* #فلسطين *

11/10/2023

ماشاء اللہ اس فلسطینی بیٹی کی غیرت ایمانی پر ہزار جانیں قربان 💓
🐲🌴

18/09/2023

‏سلام ہے اس مولانا صاحب کو جس نے وقت کے فرعونوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا
زیادہ سے زیادہ یہ ویڈیو وائرل کریں

Qazafi stadium Lahore
05/09/2023

Qazafi stadium Lahore

23/06/2023

Naseem shah 🔥 powerful .

20/06/2023

Tariq jameel #.

16/06/2023
افواہ:کچھ دن سے ایک ویڈیو وائرل تھی جس کا کیپشن تھا کہ لاہور میں ایک سیاسی رہنما کا نواسہ پروٹوکول میں جارہا ھے۔۔ در حقی...
15/06/2023

افواہ:
کچھ دن سے ایک ویڈیو وائرل تھی جس کا کیپشن تھا کہ لاہور میں ایک سیاسی رہنما کا نواسہ پروٹوکول میں جارہا ھے۔۔
در حقیقت اسلام آباد میں منعقد ورلڈ سائکلنگ ڈے منایا گیا یہ پروگرام ایک ایمبیسی کی طرف سے تھا جس میں بچوں بوڑھوں اور جوانوں نے حصہ لیا تمام تر انتظامات اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے تھے ایک معصوم بچہ پیچھے رہ گیا جس کے پیچھے پوری سکیورٹی جو اس ایونٹ کے لیئے تھی آ رہی ہے۔۔۔اور یہ بچہ میڈیا کوریج کا باعث اس لئیے بھی بنا کہ شدید تھکاوٹ کے باوجود بھی اس نے ہار نہی مانی۔.basra official

speed guns   shah  shah afridi  raouf  #
14/06/2023

speed guns shah shah afridi raouf #

14/06/2023

[] ❤️: بي آئی ایس پی قسط کی تاریخ ایک بات پھر سے تبدیل۔۔ قسط انشاء اللہ 20 جون 2023 کو چلے گی: تمام بی آئی ایس پی کی واپسی کی سرگرمیاں 14 جون 2023 سے 16 جون 2023 تک بیک اینڈ تیاریوں اور تیاری کی سرگرمیوں کے لئے بند رہیں گی ۔

2. قسط 20 جون 2023 سے شروع ہوگی یعنی پیر کو صبح 09:00 بجے ۔

3. رقم نکلوانے کا وقت صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک ہوگا ۔

4. قسط صرف مجاز POS ایجنٹوں کے ساتھ کیمپنگ سائٹس کی منظور شدہ فہرست سے عملدرآمد کیا جائے گا.

5. اے ٹی ایم اپ گریڈ کی سرگرمی کی وجہ سے معطل رہے گا اور بی آئی ایس پی کی واپسی کے لئے دستیاب نہیں ہوگا ۔

6. تمام خوردہ آپریشن 10 جولائی 2023 تک معطل رہیں گے ۔

7. کیمپنگ سائٹس 10 جولائی 23 تک بند ہو جائیں گی اور 11 جولائی 23 سے باقی ادائیگیوں کے لئے خوردہ نیٹ ورک دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔

8. بی آئی ایس پی کے تمام قسم کے مستفیدین کیمپنگ سائٹس کے مقامات سے رقم واپس لے سکیں گے ۔

10/06/2023

Transformers .
# #.

Address

Lodhran Galy Wall
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif basra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category