Wiz Gladiators Senior's Cricketers Multan

Call Website Contact the business

Wiz Gladiators Senior's Cricketers Multan 🏏 BARKAT GLADIATORS SENIORS – MULTAN 🏏

Promoting Veterans Cricket in Pakistan through passion, fitness, friendship, sportsmanship, and experience.

Our Motto:
🔥 Age is Just a Number — Passion Never Retires! 🏏

Play • Inspire • Unite

Bronze on the podium for Pakistan women's team at the   🥉🇵🇰
29/09/2026

Bronze on the podium for Pakistan women's team at the
🥉🇵🇰

22/09/2026

🏏🏆 شاندار فتح — برکت گلیڈی ایٹرز سینئرز کرکٹ ٹیم! 🏆🏏

ایک اور یادگار مقابلہ، ایک اور شاندار کامیابی! 💪🔥
برکت گلیڈی ایٹرز سینئرز کرکٹ ٹیم نے بہترین ٹیم ورک، جذبے اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین کرکٹ اکیڈمی لودھراں کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔ 🏏💥

یہ کامیابی صرف ایک میچ کی جیت نہیں، بلکہ اتحاد، محنت، تجربے اور جذبۂ کرکٹ کا خوبصورت ثبوت ہے۔ ❤️🏆

Well Played Gladiators! 💪🏏
The Gladiators keep marching on! 🔥

16/09/2026

زندگی اتنی ہی خوبصورت ہوتی ھے جتنی آپ کی سوچ پاکیزہ ہو۔
اس لیے ہر کسی کو صفائیاں دینا چھوڑ دیں؛
جو آپ کو سمجھنا چاہتا ھے، وہ آپ کی خاموشی بھی سمجھ لے گا،
اور جو نہیں سمجھنا چاہتا، اسے ہزار وضاحتیں بھی مطمئن نہیں کر سکتیں۔

زندگی بہت قیمتی ہے اسے چائے کے بغیر ضائع مت کیجیے۔۔!! ☺️☕😌مسکراتے رہیے
16/09/2026

زندگی بہت قیمتی ہے اسے چائے کے بغیر ضائع مت کیجیے۔۔!! ☺️☕😌
مسکراتے رہیے

Best of luck to our men's and women's cricket teams as they take on the Asian Games challenge 🇵🇰🏏  |   |
15/09/2026

Best of luck to our men's and women's cricket teams as they take on the Asian Games challenge 🇵🇰🏏

| |

اے محبت! خدا تجھے عزت بخشےتیری ابتدا ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ ہےاس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا،جس کا تجھ ...
11/09/2026

اے محبت!
خدا تجھے عزت بخشے
تیری ابتدا ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ ہے
اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا،
جس کا تجھ سے سامنا ہوا!

🏏🔥 6 ستمبر — وہ اتوار جو مرالی سئینرز شاید کبھی نہیں بھولیں گے! 🔥🏏ہیڈ محمد والا گراؤنڈ پر مرالی سئینرز اور برکت گلیڈی ای...
08/09/2026

🏏🔥 6 ستمبر — وہ اتوار جو مرالی سئینرز شاید کبھی نہیں بھولیں گے! 🔥🏏

ہیڈ محمد والا گراؤنڈ پر مرالی سئینرز اور برکت گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایسا سنسنی خیز مقابلہ ہوا کہ میچ آخری لمحوں تک سانسیں روکے دیکھنے پر مجبور کرتا رہا۔ 😎

اور پھر… برکت گلیڈی ایٹرز نے وہ جیت مرالی سئینرز کے حلق سے ایسی نکالی کہ بس دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے! 😂🔥🏆

یہ صرف چند تصاویر نہیں، بلکہ اُس مقابلے کی گواہی ہیں جس میں ہمت، جذبہ اور آخری گیند تک لڑنے کا حوصلہ برکت گلیڈی ایٹرز کے نام رہا۔

📸 یہ تصویریں جب بھی دیکھی جائیں گی، ایک ہی بات یاد آئے گی:

"میچ ہاتھ سے نہیں نکلا تھا… گلیڈی ایٹرز نے ہاتھ سے نکال لیا تھا!" 😎🔥🏏

تین یادگار مقابلے، تین یادگار دن، تین یادگار جیت، تین بہترین رن چیئز!برکت گلیڈی ایٹرز سینئرز ملتان زندہ باد! 👏
07/09/2026

تین یادگار مقابلے، تین یادگار دن، تین یادگار جیت، تین بہترین رن چیئز!
برکت گلیڈی ایٹرز سینئرز ملتان زندہ باد! 👏





Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wiz Gladiators Senior's Cricketers Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wiz Gladiators Senior's Cricketers Multan:

Shortcuts

Share