04/05/2026
لیاقت پور کے نوجوانوں کے مفاد میں پنجاب اسمبلی میں بروقت آواز اٹھانے پر لیاقت پور لائنز کرکٹ کلب کی تمام منیجمنٹ و کھلاڑی ایم پی اے چوہدری محمود احمد صاحب کے مشکور ہیں۔ ان کا یہ اقدام کھیلوں کے فروغ اور مثبت سرگرمیوں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ گراؤنڈ اور بچز پر عائد بھاری برقم فیسیں ریوائز ہونگی اور گراؤنڈز یونہی آباد رہیں گے۔