Jindu Peer Cricket

Jindu Peer Cricket Cricket And Funny videos

27/02/2026
اس ملک میں نوجوانوں کا ہر طرف سے حق مارا جا رہا ہے حکومت نوکریاں اور بابے چھوکریاں چھین رہے ہیں ! سیاستدان اقتدار اور چن...
26/02/2026

اس ملک میں نوجوانوں کا ہر طرف سے حق مارا جا رہا ہے حکومت نوکریاں اور بابے چھوکریاں چھین رہے ہیں ! سیاستدان اقتدار اور چند جرنیلز کاروبار پر قابض ہیںی
بابے خود دیسی خوراکیں دیسی ککُڑ دیسی گھی مکھن اور نوجوانوں کو پیزے ونگر برگر کھلایا جا رہا ہے
یہ حالات دیکھ کر مجھ جیسے کئی نوجوان اس ملک کو چھوڑ کر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں۔

کوئی چانس نظر آرہا ہے  آپ کو ؟Jindu Peer Cricket Follow my page
19/02/2026

کوئی چانس نظر آرہا ہے آپ کو ؟

Jindu Peer Cricket
Follow my page

🌙🕌✨*رمضان مبارک**یہ مقدس مہینہ آپ کی زندگی میں**نور، سکون اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔**اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک دعا قب...
18/02/2026

🌙🕌✨
*رمضان مبارک*
*یہ مقدس مہینہ آپ کی زندگی میں*
*نور، سکون اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔*
*اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے*
*اور آپ کو صحت،* *کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔*
*رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا یہ مہینہ*
*آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ خیر ہو۔*
*آمین یا رب العالمین* 🤲✨
*منجانب:*
Rais Kashif 🤲

سپر 8 کے میچ
18/02/2026

سپر 8 کے میچ

اس بات کی آج بہت خوشی ہوئی کہ صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سینچری بنائی لیکن اس سے بھی زیادہ دکھ ہوا آج کے باب...
18/02/2026

اس بات کی آج بہت خوشی ہوئی کہ صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سینچری بنائی لیکن اس سے بھی زیادہ دکھ ہوا آج کے بابر اعظم کو آج بیٹنگ پر ہی نہیں بھیجا گیا اور اس کے چہرے پر ایک اداسی نظر آرہی تھی جو یہ ثابت کرتی ہے کہ اب یہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بابر اعظم کا اخری ورلڈکپ ہو سکتا ہے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 عروج اور زوال ہر انسان پر آتا ہے ابھیشیخ شرما انڈیا کا ایک بہت ہی بہترین بیٹسمین اس کے لیے یہ ورلڈ...
18/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 عروج اور زوال ہر انسان پر آتا ہے ابھیشیخ شرما انڈیا کا ایک بہت ہی بہترین بیٹسمین اس کے لیے یہ ورلڈ کپ کچھ اچھا نہیں جا رہا تین میچ کھیلے تینوں میچوں میں 0 پر آؤٹ ہوا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان نے نمبیا کو جیتنے کے لیے پورے 200 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
18/02/2026

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان نے نمبیا کو جیتنے کے لیے پورے 200 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیسری سنچری صاحبزادہ فرحان کے نام
18/02/2026

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیسری سنچری صاحبزادہ فرحان کے نام

Hy Cricket
18/02/2026

Hy Cricket

آج تو بابر اعظم کو بھیج نہیں رہے بڑا دکھ ہو رہا ہے یار آج تو
18/02/2026

آج تو بابر اعظم کو بھیج نہیں رہے بڑا دکھ ہو رہا ہے یار آج تو

*_اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ویمنز 2026 🏏_*_💪 غالب ڈسپلے! پاکستان ویمنز اے نے یو اے ای ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے ...
17/02/2026

*_اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ویمنز 2026 🏏_*

_💪 غالب ڈسپلے! پاکستان ویمنز اے نے یو اے ای ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 🇵🇰✨_

Jindu Peer Cricket
Follow my page

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jindu Peer Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category