24/04/2026
معروف کاروباری شخصیت کی کھیل نگر سپورٹس کلب آمد
لیاقت پور کی جانی مانی شخصیت غلام مرتضیٰ شاد صاحب (راجہ رانی شوز) نے آج اپنے پوتوں کے ساتھ کھیل نگر سپورٹس کلب کا دورہ کیا۔ انہوں نے نہ صرف بچوں کے ساتھ کھیل کر وقت گزارا بلکہ کلب کے بہترین ماحول اور سہولیات کو بھی سراہا۔
بچوں کی خوشی اور بڑوں کا اعتماد—کھیل نگر سپورٹس کلب! 🏏⚽
چک 5، بائی پاس روڈ لیاقت پور
0309-6728000