Cricketarmy92

Cricketarmy92 Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰

15/05/2026

Braking news Babar Azam fans
Babar Azam naw Captain Pakistan Tast Time♥️🇵🇰

15/05/2026

Sameer out Shumail in Why'🤣🔥

افسوس پرچی کام کرگیا ٹیلنٹ ہار گیا آسٹریلیا کے خلاف  ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی 28کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہے اس میں صح...
14/05/2026

افسوس پرچی کام کرگیا ٹیلنٹ ہار گیا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی 28کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہے اس میں صحافی طلعت حسین کا بیٹا شمال حیسن شامل ہے جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ سمیر منہاس جس نے اپنی پرفارمنس سے سب کو حیران کیا تھا وہ شامل نہیں ہے لوگ سوال کرتے ہے کہ آخر پاکستان کرکٹ کیوں پیچھے جاری ہے تو ان کی سمجھنے کیلئے یہ سلیکشن کافی ہے جس کا حق بنتا ہے وہ باہر جس کے سفارش ہے وہ ٹیم میں شامل میچ ونر پلیئر حسن نواز باہر جبکہ پانچ سال پہلے سے فلاپ کھلاڑی حیدر علی شامل 😭🤣🙏🙏😅

14/05/2026

Great Imran Khan vs David bone 🇵🇰♥️

13/05/2026

Fast catch Cricket history 🇵🇰👍

13/05/2026

Wasim Akram hattrick 🇵🇰

لوگ کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی فین فالونگ زیادہ ہے لیکن ہمارا فوجی فخر بھی کسی سے کم نہیں ہے چلو آج ایک مقابلہ کراتے ہیںفخ...
13/05/2026

لوگ کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی فین فالونگ زیادہ ہے لیکن ہمارا فوجی فخر بھی کسی سے کم نہیں ہے چلو آج ایک مقابلہ کراتے ہیں
فخر زمان کے لیے 👍 جبکہ بابر اعظم کے لیے ❤️ دبائیں
میرے خیال میں فخر کی فین فالونگ بابر اعظم سے کہیں زیادہ ہے 💥🔥 🇵🇰♥️

میرا پاکستان کرکٹ 🏏 فین سے سوال  اگر مشتاق پاکستان ٹیم کے کوچ ہوں تو پاکستان سپنر🇧🇩حال وہی رہتا ہے جب بنگلہ دیش کے کوچ ب...
12/05/2026

میرا پاکستان کرکٹ 🏏
فین سے سوال
اگر مشتاق پاکستان ٹیم کے کوچ ہوں تو پاکستان سپنر🇧🇩حال وہی رہتا ہے جب بنگلہ دیش کے کوچ بنے تو پھر بنگلہ دیشی سپنر ہریف ٹیم یے حال کرتے ہیں جو آج پاکستان کا کیا ؟
عمر گل اگر افغانستان کے کوچ بنے تو ۔افغانستان کی فاسٹ بولنگ میں جونکہار آیا سب کے ۔ سامنے ہے
اپنی رائے کمینٹس میں ضرور دیں

وکرانت گبتا کہتے ہیں افتخار بہت خطرناک کھلاڑی ہے اس کی صلاحیت نہیں سمجھ سکے پاکستان والے. اگر ایک اوور میں 20 چاہیے ہو ا...
12/05/2026

وکرانت گبتا کہتے ہیں افتخار بہت خطرناک کھلاڑی ہے اس کی صلاحیت نہیں سمجھ سکے پاکستان والے. اگر ایک اوور میں 20 چاہیے ہو اور سامنے مچل سٹارک بریٹ لی ڈیل اسٹین بھی ہوں افتخار انہیں رنز مار سکتا. افتخار رنز چیز کی مشکل صورتحال میں چلنے والا کھلاڑی ہے👍👍😅

12/05/2026

Young boiler watch video full 🇵🇰👍

Captain hone 5Ball 2 Runs Pak 68/3/
12/05/2026

Captain hone 5Ball 2 Runs
Pak 68/3/

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricketarmy92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category