Aqsa ali khan

Aqsa ali khan love

19/04/2020

❤ کھو گیا تو--------پچھتاؤ گئے بہت,
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں. ❤

19/04/2020

کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
😔😔
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں

19/04/2020

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯

جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥

💦💯

19/04/2020
19/04/2020

کسی کو پا لینے کے بعد اُس کی ناقدری نہ کیا کریں۔۔۔۔
کیونکہ جس کو آپ نے پایا ہے ہوسکتاہے کہ کوئی دوسرا اُس کی طلب میں جیتے جی مر گیا ہو۔۔۔۔!

#بانہ

https://twitter.com/siasatpk/status/1240943551372034049?s=09
22/03/2020

https://twitter.com/siasatpk/status/1240943551372034049?s=09

“ایک شخص اپنی تین سے چار سالہ بچی سے مصروف شاہراہ پر موٹرسائیکل چلواتے ہوئے۔۔ پیچھے والی سیٹ یہ شخص خود بیٹھا ہے اور موبائل فون پر مصروف ہے۔۔ اگر اس حرکت کی وجہ سے خدا...

20/03/2020

آج سے ٹھیک ایک ماہ پہلے 19 فروری کو اٹلی میں صرف تین کورونا کے مریض تھے۔
اور اب پچھلے تین دن سے فوج اور پولیس آتی ہے اور روزانہ چار پانچ سو لاشیں بکتر بند گاڑیوں میں ڈال کر لے جاتی ہے اور اہل خانہ کو مدفن کی جگہ بتا دی جاتی ہے کیوں کہ نہ کوئی جنازہ ہوتا ہے ‛ نہ کوئی دفنانے کے انتظامات کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اپنے مرنے والے عزیز کے آخری دیدار کو گھر سے نکل سکتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اگلے کچھ ہفتوں میں کفن مہنگا نہ ہو تو گھروں میں رہیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔
فی الحال کورونا کے حوالے سے اپنے مزاحیہ شعری قطعات‛ غزلیں‛ نظمیں اور افسانے موقوف کر دیں ‛ اس لیے کہ ہم سب میں چینی قوم جتنی سکت نہیں کہ مقابلہ کر سکیں۔

Address

Mohala Safdar Abad
Layyah
O

Telephone

+923070033120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqsa ali khan:

Share

Category