layyah wali ball club

layyah wali ball club لیّہ کلب

چلو چلو ماما ہادی آرٹس والی بال گراؤنڈ ہیڈ سمندری لیہ چلو
09/05/2026

چلو چلو ماما ہادی آرٹس والی بال گراؤنڈ ہیڈ سمندری لیہ چلو

Inshallah confirm match
06/05/2026

Inshallah confirm match

26/04/2026

Aj ka confirm match live isi page pay

26/04/2026

🏐 آج کا کنفرم فیصلہ کن میچ 🏐
بمقام مرشد ذیشان شاہ گراؤنڈ، کوٹلہ حاجی شاہ، ضلع لیہ
شائقینِ والی بال کے لیے ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ کل منعقد ہوگا۔
⭐ لیہ سٹار کلب
🆚
🔥 تونسہ دھرتی کے مان کاشی خان تونسہ کلب
مرشد ذیشان شاہ کے مطابق یہ میچ فیصلہ کن ہوگا، اور دونوں کلبز کو کرایہ میچ کی ہار جیت کے نتیجے پر دیا جائے گا۔
تمام والی بال شائقین سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ پہنچ کر اس شاندار مقابلے سے لطف اندوز ہوں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں۔
🏐 ایک زبردست اور یادگار مقابلہ دیکھنے کے لیے تیار رہیں 🏐 live isi page layyah club py ho ga

16/04/2026
16/04/2026

لیّہ کلب بمقابلا کاشی تونسہ کلب بروز جمعرات بمقام منگروٹہ چونگی آج کا کنفرم میچ

14/04/2026
07/04/2026
15/10/2024

آج لیّہ کلب بمقابلہ کاشی تونسہ کلب 15 اکتوبر بمقام پنجاب کالج لیّہ میچ انشاللہ لیّہ کی جیت ہو گی❤️❤️

Address

Layyah
Layyah
BILALBALOCH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when layyah wali ball club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category