M SPORTS

M SPORTS M SPORTS OFFICIAL FACEBOOK PAGE

🚨ICC TEST RANKING 🏏
16/07/2025

🚨ICC TEST RANKING 🏏

🚨 بریکنگ نیوز 🚨محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنانے کا امکان 👏
02/10/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنانے کا امکان 👏

🚨Most Runs In IPL🚨
15/09/2024

🚨Most Runs In IPL🚨

🚨Team India test record😱 against all teams🚨
15/09/2024

🚨Team India test record😱 against all teams🚨

بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا 👏😍  |   |   |    |
21/07/2024

بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا 👏😍

| | |
|

پاکستان شاہین نے بنگلہ دیش A کو پہلی اننگز میں 266 رنز پر آل آؤٹ کر دیا 👏😍خرم شہزاد نے پاکستان شاہین کی طرف 6 وکٹیں حاصل...
21/07/2024

پاکستان شاہین نے بنگلہ دیش A کو پہلی اننگز میں 266 رنز پر آل آؤٹ کر دیا 👏😍

خرم شہزاد نے پاکستان شاہین کی طرف 6 وکٹیں حاصل کیں ، پاکستان شاہین کو پہلی اننگز میں 201 رنز کی برتری حاصل ہے 🔥

|
|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨" شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کو 1 سال کی پابندی سے بچا لیا ، شاہد آفریدی کی فون کالز کے ب...
20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کو 1 سال کی پابندی سے بچا لیا ، شاہد آفریدی کی فون کالز کے بعد پی سی بی کا شاہین آفریدی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ " 😮

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے پی سی بی آفیشلز کو شاہین آفریدی کو سزا نہ دینے کی درخواست کی اور تینوں کرکٹرز بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو بٹھا کر معاملات سلجھانے اور وارننگ پر بات ختم کرنے کی تجویز دی ، جس کے بعد پی سی بی کا بھی شاہین آفریدی کو وارننگ دے کر معاملات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے 🤔



| |
| |
| |
|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨سریا کمار یادیو کو روہت شرما کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی20 کپتان مقرر کر دیا گیا ہے 🔥  |   |   |    ...
20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

سریا کمار یادیو کو روہت شرما کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی20 کپتان مقرر کر دیا گیا ہے 🔥

| | |
|

🚨بریکنگ نیوز 🚨تازہ ترین آئی سی سی ٹی20 رینکنگ 👏😍آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 844 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں ❤️پاک...
20/07/2024

🚨بریکنگ نیوز 🚨

تازہ ترین آئی سی سی ٹی20 رینکنگ 👏😍

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 844 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں ❤️

پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں 🔥

| |
| |
|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨" پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ گیری کیرسٹن ٹی 20 کی نئی ٹیم بنانا چاہتے ہیں،  جس کی منظوری پاکستان کرک...
20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ گیری کیرسٹن ٹی 20 کی نئی ٹیم بنانا چاہتے ہیں، جس کی منظوری پاکستان کرکٹ بورڈ نے دے دی ہے ، افتخار احمد، اعظم خان ، عماد وسیم اور صائم ایوب کو ٹیم سے ڈراپ کیا جائے گا جبکہ محمد حارث اور آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا " 👏😍

| |
|

Address

Layyah

Telephone

+923037381915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M SPORTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category