پاک نیوز

پاک نیوز keep shine

01/03/2026

اِس ویڈیو میں نظر آنے والے تمام افراد شہید ہوچکے ہیں

30/08/2025

کوہ سلیمان میں شدید بارش کی وجہ سے سخی سرور ندی میں شدید طغیانی

30/08/2025

لیہ:ضلع بھر میں تیز ہوا کے ساتھ طوفانی بارش موسم خوشگوار ہو گیا

لیہ:بارش سے گلیوں محلوں میں پانی ہی پانی موسلدھار بارش مسلسل جاری

لیہ:بارش کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی شہری پریشان

30/08/2025

‏حافظ آباد/موسلا دھار بارش پانی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں داخل

28/08/2025
28/08/2025

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا کشتی ميں سیلابی صورتحال کا جائزہ

27/08/2025

قادر آباد بن ٹوٹنے کے بعد پانی انتہائی تیزی سے قریبی دیہاتوں کی جانب داخل 🥲🥲🥲

27/08/2025

منڈی بہاوالدین/دریائے چناب پر جوکالیاں پل کے مقام سے سیلابی پانی پل سے واپس آنے لگا، بند توڑنے کا امکان

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کیلئے منڈی بہاوالدین کی طرف سے بند کو توڑ دیا گیا ہے ۔ قادر آباد سے لیکر پنڈی بھٹیاں کے چناب کنارے باسیوں سے جلد سے جلد انخلاء کی التجا ہے ۔ اللہ ہم پر رحم و کرم فرمائے آمین

27/08/2025

سیالکوٹ کی گلیوں محلوں کے مناظر ۔۔۔۔۔۔۔

27/08/2025

بھارتی ریاست ہماچل پردیش دریائے راوی کے خوفناک بپھرتے ہوئے پانی نے پاکستان کا رخ کر لیا

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category