Punjab tape ball cricket official

Punjab tape ball cricket official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab tape ball cricket official, Layyah.

شان پاکستان شان چکوال خرم چکوال کے صابزادے ہمراہ شان پاکستان فخر واہنڈو فخر گوجرانوالہ تیمور مرزا ممتاز فاونڈیشن کرکٹ ٹو...
21/12/2020

شان پاکستان شان چکوال خرم چکوال کے صابزادے
ہمراہ
شان پاکستان فخر واہنڈو فخر گوجرانوالہ
تیمور مرزا
ممتاز فاونڈیشن کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال میں لیی گئی ایک یادگار تصویر

ممتاز فاونڈیشن منگوال چکوال کے زیراہتمام ممتاز کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال 2020   کی نمائیندگی کرتے ہوئے   کی ٹورنامنٹ وننگ پرفا...
21/12/2020

ممتاز فاونڈیشن منگوال چکوال کے زیراہتمام
ممتاز کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال 2020
کی نمائیندگی کرتے ہوئے
کی ٹورنامنٹ وننگ پرفارمنس
اور چیمپئن بنوانے میں اہم کردار اور بیسٹ پلیئر آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ حاصل کیا 💜💜💜💜💜
ویلڈن ینگ مین اینڈ بیسٹ آف لک فار فیوچر

🏏🏏🏏چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں چوتھی بار کی چیمپینز. چکوال کی  ٹیپ بال ہسٹری میں ایک مائل اسٹون اچیو کر...
20/12/2020

🏏🏏🏏چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆
1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں چوتھی بار کی چیمپینز. چکوال کی ٹیپ بال ہسٹری میں ایک مائل اسٹون اچیو کرنے والی واحد اسلام آباد شاہین سپانسرز ( اعوان #بشارت، ) جہنوں نے اس ٹورنامنٹ کی مقبول ترین سائیڈز کے خلاف عمدہ پرفارمنس دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا...
پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹسٹینڈنگ پرفارمنس دیکھنے کو ملی
، ، اور میاں چنوں کا فخر کی جانب سے. اس َایونٹ میں اپنی بیٹنگ سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے...
اپنی عمدہ باؤلنگ سے اس ایونٹ میں جان ڈالنے والے اسلام آباد شاہین کے وہ باؤلرز جن کی وجہ سے اسلام آباد شاہین آج چیمپئن بن کر سامنے آئی ہے....
جن میں شامل ہیں سپیڈ گن باؤلر ، سیمی فائنل میچ میں اپنے 2 اووز میں خرم چکوال اور تیمور مرزا کو پویلین کی راہ دکھائی آور پھر فائنل میچ میں ممران خان اور طاہری پنڈی کو آؤٹ کر کے مخالف ٹیم کی کمر توڑ کر رکھ دی اور انکا بھرپور ساتھ دیا ، اور لاہور سے ٹیم کو جوائن کرنے والے کو اور لیہ کا فخر نے جہنوں نے فائنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا...
بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں کپتان اور انکی پوری ٹیم کو... ویل ڈن ویل پلیڈ 👏❤️

ممتاز فاونڈیشن کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکوالفخرے پاکستان شان پاکستان لیجنڈز آٰف پاکستان ٹیپ بال   اور   دونوں بلے...
19/12/2020

ممتاز فاونڈیشن کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکوال
فخرے پاکستان شان پاکستان لیجنڈز آٰف پاکستان ٹیپ بال اور دونوں بلے بازوں نے مشکل صورتحال میں مرد بحران کا کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کا ٹوٹل 89 تک پہنچایا...
30 پلس رنز اسکور کیا اور انکا بھرپور ساتھ دیا عثمان جان نے جہنوں نے بھی 30 پلس رنز کی زبردست اننگرز کھیل کر ایک اچھے ٹوٹل تک پہنچایا...

انہوں کہندے نے زیبی بٹ گجرانوالہ💯آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ دھوبی گھاٹ گرانڈ گجرانوالہ میں کواٹر فائنل اور سیمی فائنل میں ٹ...
14/12/2020

انہوں کہندے نے زیبی بٹ گجرانوالہ💯
آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ دھوبی گھاٹ گرانڈ گجرانوالہ میں کواٹر فائنل اور سیمی فائنل میں ٹوٹل 15 چکھے مارے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا⁦✅🏏✅
ویل پلیڈ شیرا کوئی جوڑ نہیں تیرا🌹🌹🌹

today  t20 hard ball tornament Final Layyah..
13/12/2020

today t20 hard ball tornament Final Layyah..

Good Morning🥰😍❤️
12/12/2020

Good Morning🥰😍❤️

11/12/2020

*_👀🔜🇱🇰Lanka Premier League🏏2020_*
*_19th.Match🪀_*
*_📹HIGHLIGHTS_*
*_©️PTV Sports 🇵🇰Exclusive!_*
*_(GGD)🔸Galle Gladiators_*
🆚
*_Kandy Tuskers🔹(KDT)_*
*_🏟️Venue=Mahinda Rajapaksa International Stadium,Hambantota & Sri Lanka🇱🇰_*
*_🌐Capacity:34300_*
*_🗓️Date= 10 Dec 2020_*

10/12/2020

Bantu Bhai..❤️❤️👌

14 سال بعد جنوبی افریقی ٹیم‏ 16 جنوری کو پاکستان آرہی ہے۔10 دن کا قرنطینہ کرنے کے بعد 26 جنوری سے جنوبی افریقہ ٹیم پہلا ...
09/12/2020

14 سال بعد جنوبی افریقی ٹیم‏ 16 جنوری کو پاکستان آرہی ہے۔

10 دن کا قرنطینہ کرنے کے بعد 26 جنوری سے جنوبی افریقہ ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلے گی۔

26-30 Jan – 1st Test, Karachi
4-8 Feb – 2nd Test, Rawalpindi
11 Feb – 1st T20I, Lahore
13 Feb – 2nd T20I, Lahore
14 Feb – 3rd T20I, Lahore

Address

Layyah

Telephone

+923406290333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab tape ball cricket official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share