02/09/2026
Congratulations Faraz sports Larkana
آج هوا ڈوکری کی سرزمین پر ایک بڑا میچ ڈوکری هیروز بمقابلہ فراز اسپورٹس
ڈوکری هیروز پهلے بیٹنگ کرتے هوئے مقررہ 10 اوور میں 130 رنز بنا پاۓ فراز اسپورٹ کی جانب سے تاشی 3 لطیف اور ساحل 2.2 وکٹ لینے میں کامیاب رهے
جواب میں فراز اسپورٹ هدف 8 اوورز میں پورا کرنے میں کامیاب رهی کمال بیٹنگ پرفارمنس دی دلبر چانڈیو ساحل اور مزمل بروھي اور سجاد پتافی نے