Gujjar Cricket Club Phullanwali

Gujjar Cricket Club Phullanwali welcome on gujjar cricket club page ��

Kal inshallah night ❤️
04/09/2026

Kal inshallah night ❤️

31/08/2026
26/08/2026

GPL ❤️

پہلا یاسر خان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ دیوار سٹاپ چمبہ کرکٹ گراؤنڈایشیا کے ٹائیگرز کی کرکٹ کی ہسٹری کی سب سے بڑی دھاڑ نام عمرا...
24/08/2026

پہلا یاسر خان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ دیوار سٹاپ چمبہ کرکٹ گراؤنڈ
ایشیا کے ٹائیگرز کی کرکٹ کی ہسٹری کی سب سے بڑی دھاڑ

نام عمران خان ہو اور تاریخ نہ الٹ کے رکھ دے یہ تو ممکن ہی نہیں

عمران عرف میما ایشیائی کرکٹ کا چمکتا ستارہ
اس ٹیم کا ہر کھیلاڑی قابلِ فخر ہے آپ پر علاقے کو فخر ہے آپ نے بڑا معرکہ مارا ہے

کسی نے کیا خوب کہا ہے ناکامی یتیم ہوتی ہے کامیابی کے ہزاروں باپ ہوتے ہیں اس بکھری ہوئی ٹیم کو کسی کھاتے میں نہ آنے والی ٹیم کو ایک گلدستہ کا رنگ دیا ہے اس کا سہرا ہمارے محسن اور بھائی عتیق بٹ کو جاتا ہے جس نے چلے ہوئے کارتوسوں سے جان چھڑا کر نوجوان پر مشتمل ٹیم بنائی ہے اس کا نتیجہ کل 32 ٹیم میں سے فاتح بن کر آیا ہے کل کی رات جھنگڑہ کرکٹ کے لیے ان کے مستقبل کے لیے ایک یادگار رات ہو گئی کل رات کو سیمی فاہنل کی جنگ میں اس علاقے کی سب سے بہترین ساہیڈ چمبہ یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں مات دی اس میچ کا ہیرو عمران ممیما تھا جس نے اکیلے چار اور میں 85 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف اکیلے سٹ کیا پھر چمبہ اس ہدف کے قریب بھی نہ بھٹک سکی جھنگڑہ کی بولنگ خذیمہ بٹ عیسی سٹار انہوں نے بولنگ میں اپنا لوہا منوایا پھر جب جنگ چھڑی فاہنل کی تو عمران اور نعمان دونوں بھائیوں نے کلاللی کی بولنگ پر بھوکے شیر کی طرح جھپٹ پڑے اور فاہنل میں سب سے بڑا ہدف ایک سو دس رنز کا دے ڈالا چار اور میں یہ ہدف حاصل کرنا ناممکن تھا اور وہی ہوا مخالف ٹیم یکطرفہ مقابلے کے بعد فاہنل اپنے نام کیا ویل ڈن جھنگڑہ ینگ سٹار آپ کو گجر کرکٹ ٹیم اور گجر کلب اور گجر گروپ پھلوالی کی طرف سے بہت مبارکباد

آخر میں منا خان اور عتیق بٹ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد آپ کی محنت رنگ لائی ہے

🏏 اہم اعلان 🏏اس کے بعد ہونے والے ہر ویلج لیول ٹورنامنٹ میں معین سیری، گجر کرکٹ کلب پھلوالی کی جانب سے کھیلے گا۔
18/08/2026

🏏 اہم اعلان 🏏
اس کے بعد ہونے والے ہر ویلج لیول ٹورنامنٹ میں معین سیری، گجر کرکٹ کلب پھلوالی کی جانب سے کھیلے گا۔

Address

Langra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Cricket Club Phullanwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category