Muhammad Aamir Yousuf

Muhammad Aamir Yousuf like my page for short update about cricket

Please Follow My page
18/10/2022

Please Follow My page

27/09/2022

Check My Sound in This promo
My 1st Experience

22/09/2022

لوگ کھلم کھلا لوگوں کو لوٹ رہے ہیں بول نیوز والوں نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور اس کے باوجود بھی اب تک ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ ان لوگوں کو بے نقاب کیا جائے ناجانے کتنے غریبوں کو ان لوگوں نے لوٹا ہے آج میں اپنے تمام دوست احباب سے گزارش کرتا ہوں کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید غریب عوام ان کے چکر سے بچ سکے،

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
17/09/2022

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

25/08/2022
30/07/2022

خلافت کا مقصد کیا ہے؟۔۔۔*
موجودہ دور میں سیاسی پارٹیاں اپنا اپنا ایک منشور بناتی ہیں اور پھر اس منشور کو عوام کے سامنے رکھ کر اسی منشور کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لیتی ہیں، پھر کوئی ایک پارٹی جیت کر ان مقاصد کے حصول کے لئے کام کرتی ہے جن کے لئے اس نے حکومت حاصل کی۔ اسی طرح اسلامی حکومت کے بھی کچھ مقاصد ہیں، اقتدار وحکومت بذات خود مقصود نہیں لیکن چونکہ یہ مقاصد غلبہ اور اقتدار کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتے لہٰذا اسلام نے ان مقاصد کے حصول کے لئے غلبہ اور اقتدار حاصل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔اب سوال پیداہوتا ہے کہ مقاصد خلافت کیا ہیں؟حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ اس کا خلاصہ یوں بیان فرماتے ہیں:
خلافت کامعنی جانشینی ہے اور عرف شریعت میں ان امور کے قائم کرنے کی کوشش کرنا جن کے قائم کرنے کیلئے پیغمبر مبعوث ہوئے۔ یعنی پیغمبر اسلام جو احکامات الہیہ لائے اور ان کو عملا نافذ بھی کیا خواہ ان کا تعلق دین سے ہویا دنیا سے ان کو عملا نافذ کرنا یہی نظام خلافت کا مقصد ہے۔
اب وقت ہے خلافت کا

Abdullah Aamir
23/07/2022

Abdullah Aamir

Abdullah Aamirat: Moin Khan Cricket Ground
21/07/2022

Abdullah Aamir
at: Moin Khan Cricket Ground

My Son Abdullah Bin Aamir At: Moin Khan cricket Ground
20/07/2022

My Son Abdullah Bin Aamir
At: Moin Khan cricket Ground

13-JUL-2022 04:41 PM PST: آج، بین الاقوامی منڈی میں، 16-JUN-2022 (یعنی، جس تاریخ کو حکومت نے سبسڈی واپس لی تھی) سے خام ت...
13/07/2022

13-JUL-2022 04:41 PM PST: آج، بین الاقوامی منڈی میں، 16-JUN-2022 (یعنی، جس تاریخ کو حکومت نے سبسڈی واپس لی تھی) سے خام تیل کی قیمت میں 19% کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 16 جون 2022 کے قریب، قیمت = 120 USD تھی، اور موجودہ قیمت 97 USD فی بیرل ہے۔ اب حکومت کو پیٹرولیم کی قیمتوں پر نظر ثانی کے بارے میں سوچنا چاہیے، مثال کے طور پر پیٹرول کی قیمت 189 روپے فی لیٹر تک کم کر دی جائے۔ OILPRICEZ.COM ٹویٹ

Address

Lalabad Khulfaye Rashideen Masjid Landhi
Landhi
75120

Telephone

+923343040756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aamir Yousuf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Aamir Yousuf:

Share

Category