07/04/2026
لیبیا سے اٹلی کی ڈنکی لگاتے شپ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں پنڈی لالہ کا نوجوان سعد نیازی بھی شامل تھا اور اس کے اردگرد کے لوگ بھی وفات پاگۓ ہیں 🙏🥹اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین