28/08/2026
The stage is set for the Grand Final of the KSA Iron Foot Under 22 Football Event 2026.
Ittehad FC Kakrali will face United FC Panjwarian at Dhall Kakka Football Ground this Sunday at 5:00 PM, with legendary football player Baba Amjad joining as Chief Guest. Best wishes to both teams for a great final.
کے ایس اے آئرن فٹ انڈر بائیس فٹبال ایونٹ دو ہزار چھبیس کے گرینڈ فائنل کا میدان سجنے کو تیار ہے۔
اتحاد فٹبال کلب ککرالی اور یونائیٹڈ فٹبال کلب پنجوڑیاں اتوار کو شام پانچ بجے ڈھل ککہ فٹبال گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ لیجنڈ فٹبال کھلاڑی بابا امجد تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات۔