Nᴇᴡ Sᴛᴀʀ Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Cʟᴜʙ

Nᴇᴡ Sᴛᴀʀ Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Cʟᴜʙ
Nᴇᴡ Sᴛᴀʀ Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Cʟᴜʙ ⤵️

Vᴇɴᴜᴇ : Lᴀᴋᴋɪ Mᴀʀᴡᴀᴛ Mᴀᴄʜᴀɴ Kʜᴇʟ

15/01/2026

Rise and Shine: A New Day Awaits

01/01/2026

Brightening the Path to Success Through Diversity of Ideas

17/12/2025

✨ The Power of Daily Motivation: Fuel for Your Soul ✨


16/12/2025

Daily Dose of Wisdom ✨ | Find Your Inner Peace & Motivation

A moment of reflection for the soul. ✨
What does this powerful message say to you today? 💭

⬇️ Share your thoughts in the comments! ⬇️

‌‌

08/11/2025

🆕 ⭐ Captain..

اج نیو سٹار اور سیال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ سیال کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 ...
21/10/2025

اج نیو سٹار اور سیال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا
جو کہ سیال کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اور مقررہ 10 اوور میں 168 کا ٹارگٹ سیٹ کیا
جسمیں فرمان +50
جواب میں نیو سٹار کلب نے ٹارگٹ کو 2 وکٹ کے نقصان پر اخری اوور میں چیس کیا جس میں کیپٹن حکمت نے +110 جسمیں13چھکے اور5چوکے شامل تھے۔ جبکہ نثار +30 رنز میچ وننگ سکس انور علی
. 💯

پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اج نیو سٹار کلب اور پرنس کلب کے درمیان کھیلا گیا پرنس کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بولن...
05/10/2025

پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اج نیو سٹار کلب اور پرنس کلب کے درمیان کھیلا گیا
پرنس کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا
نیو سٹار کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں182 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا نیو سٹار کلب کے اوپنر بلے باز حکمت نے 50 + اور احمد علی نے 50 رنز کا سکور کیا
بولنگ میں قسمت نے 3 اوورز میں 30 رنز دیے 1 وکٹ حاصل کی
فہیم سرنے 2 اوورز میں 25 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل ک
جواب میں پرنس کلب نے کافی 150 رنز بنائے اسی طرح نیو سٹار کلب نے 32 رنز کے ساتھ میچ اپنے نام کیا
بیٹنگ میں فہیم سر نے 40، صفیان نے 35 رنز بنائے
بولنگ میں ماجد نے 3 اوورز میں 30 رنز دے کر 3 وکٹ حاصل کی، علی حسن نے 2 اوورز میں 1ٹ رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی
Well played new star club
hard luck prince club

Today. Mech.    .. Hikmat  khan                                             rounder performance Over.....3Rnz......20Wkt...
04/10/2025

Today. Mech.
.. Hikmat khan
rounder performance
Over.....3
Rnz......20
Wkt.....6
Butting....... 40 rnz

پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ اج نیو سٹار کلب اور پرنس کلب کے درمیان کھیلا گیا نیو سٹار کلب نے ٹاس جیت کر پہلے ...
04/10/2025

پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ اج نیو سٹار کلب اور پرنس کلب کے درمیان کھیلا گیا
نیو سٹار کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا
پرنس کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کافی اچھا سٹارٹ لیا اور پہلے 6 اوور میں 98 رنز بنائے لیکن نیو سٹار کلب کے بولرز نے کافی اچھا کم بیک کیا اور اسی کے ساتھ پرنس کلب نے 12 اوورز میں 146 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا پرنس کلب کے اوپنر بلے باز وسیم نے 50 + اور ارشد نے 40 رنز کا سکور کیا
بولنگ میں حکمت نے 3 اوورز میں 20 رنز دے کر 6 وکٹ حاصل کیے
احمد علی نے 2 اوورز میں 25 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی اور صفی اللّٰہ نے 1 اوور میں 4 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی
جواب میں نیو سٹار کلب نے کافی اچھا سٹارٹ لیا اور ٹارگٹ کو 4 وکٹ کے نقصان پر 8 اوورز میں چیس کیا
بیٹنگ میں حکمت نے 40، انور علی کے تیز ترین 25 رنز اور
صفی اللّٰہ ( Lala Majbur ) نے 9 چکے لگا کر 60+ رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے
Well played new star club
hard luck prince club

Address

Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nᴇᴡ Sᴛᴀʀ Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Cʟᴜʙ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category