31/07/2026
*اہم اطلاع*
آج بادشاہ فٹبال کلب بچکن اور آزاد فٹبال کلب پیزو کے درمیان ہونے والا میچ گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
یہ میچ اب دیگر میچوں کے بعد کھیلا جائے گا۔
کل کا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا:
*فائٹر فٹبال کلب بمقابلہ افغان فٹبال کلب مستی خیل*