18/08/2026
🎌 جشنِ بھیٹنی کرکٹ ٹورنامنٹ 🎌
آج میدان میں ہوگا ایک اور زبردست مقابلہ! 💥
لڑاکا کلب (تجوڑی) 🆚 ذیشان کلب 🏆
📅 19 اگست 2026
📍 نمی گراؤنڈ، کوٹکہ دلکی
🚩چیف گیسٹ:
الطاف بھیٹنی & احسان مروت☠️
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ میدان میں تشریف لائیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں۔ ❤️🏏
میدان سجے گا، مقابلہ ہوگا، اور جیت کسی ایک کی ہوگی! 🔥🏆
🏏🔥
Altaf UR Rehman
DSL - Dalaki Super League