28/04/2025
خیبر افغان فٹبال کلب لکی مروت اور ڈی ایف اےکرک کے درمیان ہونے والے فٹبال کے شاندار فائنل میں خیبر افغان لکی مروت کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی!
تمام کھلاڑیوں کو دل سے مبارکباد! یہ جیت ہمارے حوصلے اور محنت کا نتیجہ ہے۔
خیبر افغان فٹبال کلب لکی مروت ٹیم زندہ باد!