Khan Cricket Club Tajor

Khan Cricket Club Tajor Promote young cricketers

27/10/2024

Congratulations 🎉
Saghir Cricket Club Tajor

23/10/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ لوگ سب جانتے ہیں
کہ میں خان کلب 3 سال سے چلا رہا ہوں آور آپ لوگوں کے سپورٹ سے ماشاءاللہ بہت خوبصورت ٹیم بن گئی ہے لہذا میں نے آور میرے قریبی دوستوں نے کچھ آچھے فیصلے ٹیم کو متحد رکھنے آور آگے لے جانے کیلئے کئے ہیں جس میں پہلے نمبر پر ٹیم کا نام آج سے
PAk FRIENDS
کے نام سے جانا جائے گا اور انشاء اللہ پہچانا جائے گا
آپ سب دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس ٹیم کو آگے لے جانے کیلئے محنت کریں یہ آپ کا اپنا ٹیم ہے۔ نام اسلئے چینج کیا ہے کہ کسی کے دل آور دماغ میں یہ بات نہ آئے کہ خان نے یہ ٹیم اپنے لئے بنایا ہے ۔ سب ایک ہو کر رہیں گے تو ٹیم بنے گی ورنہ نہ آپ اچھا کھیل سکو گے اور نہ یہ ٹیم آگے جائے گی ۔ شکریہ 🥰
آپ کا اپنا کیپٹن 😘

🔥
18/10/2024

🔥

‏♡🪶 ‏⚘✍︎دو دن ہـنس کـے مـلـتے ہـیں پـھـر بـھـول جاتے ہـیں💐یہ لـوگ مـطلـب کـی حـد تـک کـتنـاپـیار کـرتـے ہـیں ⚘🪶♡کچھ دوست...
14/10/2024

‏♡🪶 ‏⚘✍︎دو دن ہـنس کـے مـلـتے ہـیں پـھـر بـھـول جاتے ہـیں💐

یہ لـوگ مـطلـب کـی حـد تـک کـتنـاپـیار کـرتـے ہـیں ⚘🪶♡

کچھ دوست بہت عزیز ہوتے ہیں 🌹
آج بات کرتے ہیں بہت مخترم دوست
انجنیئر سیف اللہ خان صاحب کی
اپنے دور کا بہترین گیند باز آور بلے باز
آج کے بعد خان کرکٹ کلب کا کیپٹن آور سرپرست اعلیٰ ہوگا 👏
خان کلب کے سب کھلاڑی موسٹ ویلکم کہتے ہیں 🎉❤️🎉

ہر قسم کرکٹ میں خان کلب کے ساتھ رہے گا ✊
ٹیم کے ہر معاملے میں سیف اللہ خان صاحب سے مشورہ کیا جائے گا ۔
آور جو بھی فیصلہ ہوگا ہم کو قابل قبول ہوگا 💗
میں شکریہ ادا کرتا ہوں انجنیئر صاحب کا جس نے ہر وقت ہر قسم تعاون کرنے کی کوشش کی ہے 😘

23/09/2024

اسلام وعلیکم
خان کرکٹ کلب تجوڑی
کے سب پلیئرز یہ نوٹ کرلیں کہ لکی مروت میں 3 دن اجتماع کیلئے ہر قسم کرکٹ کی چھٹی ہوگی پریکٹس آور میچز کی چھٹی ہوگی 27-28-29
لہذا ہر کوئی کوشش کریں کہ 3 دن اجتماع میں لگائیں
کوشش کریں کہ سب دوست مل کر ساتھ جائیں انشاء اللہ
شکریہ 🥰

25/08/2024

Best of luck my young relent 👍
Pray for my team ♥️
KHAN CLUB TAJORI 🔥

Address

Tajori Lakki Marwat
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Cricket Club Tajor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category