06/08/2025
شیر خیل کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 8 اوورز میں 93 رنز کا مضبوط ہدف دیا۔ میر اسلم کلب 7 اوورز میں صرف 43 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگیا، جس سے شیر خیل کلب نے 50 رنز سے شاندار فتح حاصل کی۔ جنید خان اور جمشید نے لاجواب بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ جواد نے 3 وکٹیں، سعد اور منظور نے 2-2 وکٹیں اور کلیم اللہ، شاہ خالد اور مشکواۃ خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کر کے ٹیم کو جیت دلائی۔
مبارک ہو شیر خیل کلب کو زبردست کارکردگی اور فتح پر! 🎉