جشنِ جھنگ خیل کرکٹ ٹورنمنٹ

جشنِ جھنگ خیل کرکٹ ٹورنمنٹ جشن جھنگ خیل کرکٹ ٹورنامنٹ لکی مروت کی تاریخ کا بہترین ٹورنمنٹ جسے تماشائی شوق سے میچز دیکھنے اتےہیں۔

14/06/2024

پہچان کا مسئلہ ہیں
یہ جان کا مسئلہ ہیں
ختم نبوت اپنے ایمان کا مسئلہ ہیں۔
یہ فیصلہ ہیں پکا منکر ہے اس کا کافر 🔥

09/12/2023

آج ایک کروڑ سے زیادہ درود شریف وظیفہ مکمل ہونے پرمولانا فدا اللہ ترابی مسجد محلہ بازوں خیل میں مغرب نماز کے بعد بیان اور دعا ہوگی سب گاؤں والوں سےدرخواست ہے کہ پلیز آئے ثواب دارین حاصل کریں۔

🔥تو کیا اپ تیار ہے؟
12/07/2023

🔥تو کیا اپ تیار ہے؟

12/07/2023

🔥تو کیا اپ تیار ہے؟
جشن جھنگ خیل سیزن 11
لیکن اس بار 16 ٹیمیں حصہ لینگے۔
اس بار کچھ نئے انداز سے میدان میں اترینگے.

11th jashne jhang khel tournament 👍
12/07/2023

11th jashne jhang khel tournament 👍

اے پروردگار  ہم اس قابل تو نہیں کہ آپ کی طرف سے دی گئی اس مشکل گھڑی کا مقابلہ کر سکیں لیکن اے ہمارے خدا ہماری التجا ہے ا...
13/12/2022

اے پروردگار
ہم اس قابل تو نہیں کہ آپ کی طرف سے دی گئی اس مشکل گھڑی کا مقابلہ کر سکیں لیکن اے ہمارے خدا ہماری التجا ہے اپنے با وفا اور ساری زندگی تیرے بندوں کے ساتھ اچھائی کرنے والے درویش انسان پر اپنا رحم فرما۔ جو اس مشکل کی حالت میں تیرے ہی دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یا اللہ اپنے شفا والے خزانوں سے رضوان بھائی کی پھول جیسی بیٹی کو صحت یاب کر دے بیشک شفا دینے والی زات آپکی ہے ۔۔۔
یا الله یہ درویش انسان آج اس مشکل وقت میں اپنے ٹوٹی پھوٹی دعا کے ساتھ تجھ سے ہی اپنی بیٹی کی صحت یابی کا سوال کرتا ہے۔ اے اللہ تیری رحمت بہت وسیع ہے ہم پر اپنا رحم فرما،آمین

02/12/2022

طلحہ QR کا تلاگنگ میں زبردست بیٹنگ ❤️

زکوڑی یونائیٹڈ پیزو  کو MCC فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
18/09/2022

زکوڑی یونائیٹڈ پیزو کو MCC فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج فخر مروت کمال مروت نے میانوالی کے سرزمین پر کرکٹ کے پری کواٹر فاٸنل  میں 50 پلس جبکہ کواٹر فاٸنل میچ میں شاندار ففٹی ...
03/09/2022

آج فخر مروت کمال مروت نے میانوالی کے سرزمین پر کرکٹ کے پری کواٹر فاٸنل میں 50 پلس جبکہ کواٹر فاٸنل میچ میں شاندار ففٹی 70 پلس رنز ناٹ آٶٹ رہے۔
Well played Legend

02/09/2022

فخر بنوں جناب خوشدل شاہ کی دھواں دھار بیٹنگ 💪

Address

Jhang Khel Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جشنِ جھنگ خیل کرکٹ ٹورنمنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category